نادرا کے سپرٹنڈنٹ ( ر) امجد درانی بقضائے الٰہی انتقال کر گئے۔ وہ سی اینڈ ڈبلیو کے ہیڈ کلرک آغا شہزاد درانی کے بھائی اور سابق ڈائریکٹر جنرل سوشل ویلفئیر حسن اللہ مردانزئی، سید منظور شاہ دوپاسی، سید فاروق شاہ اور ریٹائرڈ پی آئی اے افسر مرحوم جی ایم بلوچ کے برادر نسبتی اور اسد درانی، فہد درانی، بیبرس درانی اور طاہر درانی کے والد تھے۔