قومی اسمبلی کا اجلاس 26 اکتوبر تک ملتوی

اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس پینل آف چیئرپرسن کے رکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل کی صدارت میں شروع ہوا۔

اجلاس کی کارروائی کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس پیر 26 اکتوبر 2026 کو شام 5 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔

Comments (0)
Add Comment