سکردو: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین سے سی ای او صحت سہولت کارڈ محمد ارشد قائم خانی کی ملاقات

سکردو میں وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین سے صحت سہولت کارڈ کے چیف ایگزیکٹو افسر محمد ارشد قائم خانی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں صحت سہولت کارڈ کے امور، عوام کو علاج معالجے کی بہتر سہولیات کی فراہمی اور پروگرام کی بہتری سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Comments (0)
Add Comment