کوئٹہ: 7ویں خواتین بلوچستان ووشو چیمپئن شپ 2026 کی اختتامی تقریب
بلوچستان کی بیٹیاں پاکستان کا نام روشن کرسکتی ہیں، ڈاکٹر ربابہ بلیدی
کھیل نوجوانوں میں خوداعتمادی اور نظم و ضبط پیدا کرتے ہیں، ڈاکٹر ربابہ بلیدی
کھیلوں میں بچیوں کی بڑھتی شرکت حوصلہ افزا ہے، صوبائی مشیر ترقیِ نسواں
خواتین کو کھیلوں میں آگے بڑھنے کے بھرپور مواقع ملنے چاہئیں، ڈاکٹر ربابہ بلیدی
مناسب سہولیات سے بلوچستان کی بیٹیاں نمایاں کامیابیاں حاصل کرسکتی ہیں، ڈاکٹر ربابہ بلیدی
کھیل لڑکیوں میں خوداعتمادی اور قیادت کی صلاحیتیں اجاگر کرتے ہیں، ڈاکٹر ربابہ بلیدی
بلوچستان کی بچیاں پاکستان کا مثبت تشخص اجاگر کررہی ہیں، ڈاکٹر ربابہ بلیدی
کھیلوں کے میدان آباد ہوں گے تو نوجوانوں کا مستقبل روشن ہوگا، ڈاکٹر ربابہ بلیدی
محکمہ ترقیِ نسواں بچیوں اور خواتین کو مواقع و سہولیات کی فراہمی کے لیے کوشاں ہے، ڈاکٹر ربابہ بلیدی
خواتین اور بچیوں کی ترقی و فلاح محکمہ ترقیِ نسواں کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، ڈاکٹر ربابہ بلیدی
بچیوں اور خواتین کو آگے بڑھنے کے لیے بھرپور مواقع اور سہولیات فراہم کی جارہی ہیں، ڈاکٹر ربابہ بلیدی