پاکستان بین الاقوامی سطح پر انسانیت کے لئے عملی اقدامات کرنے والے ممالک میں سر فہرست اور ضرورت مندوں کے ساتھ یکجہتی اور تعاون کی طویل اور قابل فخر روایت کا حامل ملک ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا عالمی یوم انسانیت پر پیغام Read more
پاکستان بین الاقوامی برادری کے ساتھ مل کر قدرتی آفات اور بحرانوں کے دوران امدادی کارکنان کی شجاعت اور بے لوث جذبے کو خراج تحسین پیش کرتا ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کا انسانی ہمدردی کے عالمی دن کے موقع پر پیغام Read more
دیامر بھاشا ڈیم متاثرین کو ڈبل چولہا امداد میں ہراساں کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا انتباہ Read more