Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta
Browsing Category

پاکستان

ایران پالیسی کی قیمت اور امریکی خاندان

ایران کے رہبرِ انقلاب کے بین الاقوامی امور کے سینئر مشیر علی اکبر ولایتی کا یہ کہنا کہ ’’امریکی خاندان اپنے حکمرانوں کی مہم جوئی کی قیمت ادا کر رہے ہیں‘‘ محض ایک سیاسی بیان نہیں بلکہ موجودہ عالمی اور علاقائی صورتحال کے معاشی اثرات کی جانب…
Read More...

دیہی معیشت کی مضبوطی، زرعی ترقی کے لیے گلگت بلتستان حکومت کے اہم فیصلے

گلگت: وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس میں صوبے میں زرعی شعبے کے فروغ، روزگار کے مواقع بڑھانے اور دیہی معیشت کو مستحکم کرنے کے لیے متعدد اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ تمام دیہی علاقوں میں…
Read More...

آزاد کشمیر الیکشن: نتائج کو’’فارم 47 پلس‘‘ کے نام سے یاد رکھا جائیگا: شرجیل میمن

خلاصہ کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے نوازشریف اور مریم نواز کے بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے انتخابات کے نتائج کو تاریخ میں ’’فارم 47 پلس‘‘ کے نام سے یاد رکھا جائے گا۔شرجیل انعام میمن نے کہا کہ مسلم…
Read More...

انڈونیشیا میں زلزلے سے جانی نقصان پر وزیراعظم کا اظہار افسوس

خلاصہ اسلام آباد:  وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے انڈونیشیا میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے المناک ضیاع اور بڑے پیمانے پر ہونے والی تباہی پر دل کی گہرائیوں سے افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے ایکس پر اپنے…
Read More...

ہربنس پورہ ٹریفک حادثہ، مزید تفصیلات سامنے آگئیں

خلاصہ لاہور:  ہربنس پورہ میں ٹریفک حادثے میں پانچ افراد کی ہلاکت کے معاملے میں جاں بحق ہونے والے سبزہ زارلواحقین کے مطابق نعمان کے والد بیرون ملک ہیں، ان کے آنے پر تدفین کی جائے گی، جبکہ جاوید کی لاش کو ورثا سیالکوٹ لے گئے ہیں، جاوید…
Read More...

دریائے کنہار میں نہاتے ہوئے دو نوجوان ڈوب کر جاں بحق

خلاصہ بالاکوٹ: جاگیر کے مقام پر دو نوجوان دریائےمقامی ذرائع کے مطابق دونوں نوجوان نہانے کے لیے دریائے کنہار میں تیر رہے تھے کہ ڈوب گئے اور جاں بحق ہوگئے۔ مقامی رضاکاروں نے بروقت ریسکیو کرتے ہوئے دونوں نوجوانوں کی نعشوں کو دریا برد…
Read More...

سہیل آفریدی اور اسد قیصر کی ملاقات، بانی پی ٹی آئی کی رہائی سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں عمران خان کی رہائی، انصاف، آئین و قانون کی بالادستی، امن و امان اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اسلام…
Read More...

عمران خان کو جیل میں 3 سال مکمل، بانی پی ٹی آئی کو دستیاب سہولیات سے متعلق اہم رپورٹ سامنے آگئی

بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں 3 سال مکمل ہوگئے جب کہ اس حوالے سے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی اہم رپورٹ سامنے آگئی۔ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے بانی ٹی آئی کو قید تنہائی میں رکھنے، ان سے امتیازی یا غیر مساوی سلوک کی تردید کردی۔…
Read More...

وزیراعظم سے جائیکا کے صدر کی ملاقات، معاشی اصلاحات کے فروغ پر اتفاق

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی (جائیکا) کے صدر ڈاکٹر تناکا اکیہیکو کی قیادت میں 9 رکنی وفد نے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور جاپان کے درمیان دیرینہ شراکت داری، معاشی اصلاحات اور مختلف ترقیاتی شعبوں میں تعاون کے…
Read More...

فلسطین کی آزادی کے لیے عرب اور مسلم ممالک متحد ہوں: اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ فلسطین کی آزادی کے لیے عرب اور مسلم ممالک متحد ہوں۔ عمان میں مقبوضہ بیت المقدس میں وزراتی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیل کے اقدامات بین الاقوامی قوانین…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More