Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta
Daily Archives

October 10, 2026

پی آئی ڈی میں ڈیجیٹل نظام متعارف کرانے، شفافیت اور عامل صحافیوں کے حقوق کے تحفظ پر اتفاق

اسلام آباد، 10 اکتوبر: پرنسپل انفارمیشن آفیسر رئیسہ عادل سے راولپنڈی اسلام آباد بیورو جرنلسٹس ایسوسی ایشن (ربجا) کے وفد نے ملاقات کی اور پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ میں اصلاحاتی اقدامات کو سراہتے ہوئے نظام میں شفافیت اور عامل صحافیوں کے حقوق…
Read More...

پشاور میں رنگ روڈ، جی ٹی روڈ انٹرچینج پر فلائی اوور کی تعمیر کا سنگِ بنیاد رکھنے کی تقریب

پشاور، 10 اکتوبر: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے آج پیر ذکوری فلائی اوور، پشاور میں رنگ روڈ اور جی ٹی روڈ کے انٹرچینج پر لیول ٹو فلائی اوور کی تعمیر کے سنگِ بنیاد کی تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کے لیے مدعو کیے جانے کا…
Read More...

خیبر پختونخوا میں امن و امان، ترقیاتی منصوبوں اور سرکاری وسائل کے استعمال پر سوالات اٹھ گئے

اسلام آباد، 10 اکتوبر: وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ اور وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی نے خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال، پولیس کی استعداد، ترقیاتی منصوبوں اور سرکاری وسائل کے استعمال سے متعلق اہم سوالات اٹھاتے ہوئے صوبے…
Read More...

وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں پارٹی قیادت کا اہم اجلاس

پشاور، 10 اکتوبر: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی زیرِ صدارت وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں پارٹی کی سینئر قیادت کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ملکی سیاسی صورتحال، مجوزہ لانگ مارچ اور دیگر اہم امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں…
Read More...

آغوش ہوم میں عالمی یومِ ذہنی صحت منایا گیا، خصوصی ضروریات کی حامل بچیوں سے محبت اور احترام کا عہد

کراچی: آغوش ہوم میں ہفتے کے روز عالمی یومِ ذہنی صحت منایا گیا، جہاں جسمانی و ذہنی معذوری اور خصوصی نگہداشت کی ضروریات رکھنے والی یتیم بچیوں کی دیکھ بھال، تحفظ اور باوقار زندگی کے لیے اقدامات کو اجاگر کیا گیا۔ اس موقع پر آغوش ہوم کی صدر…
Read More...

وزیراعلیٰ بلوچستان کی سابق چیف انجینئر فیض الحق مندوخیل کے اہل خانہ سے تعزیت

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے محکمہ مواصلات و تعمیرات کے سابق چیف انجینئر فیض الحق مندوخیل کے انتقال پر ان کی رہائش گاہ جا کر اہل خانہ سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ وزیراعلیٰ نے مرحوم کے فرزند انعام الحق مندوخیل سے دلی تعزیت کا…
Read More...

بلوچستان کے ڈیجیٹل نظامِ صحت کو عالمی کانفرنس میں سراہا گیا

کولمبو، 10 اکتوبر: صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے سری لنکا میں ڈی ایچ آئی ایس 2 ایشیا پیسیفک کانفرنس 2026 کی اختتامی تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ کانفرنس میں 26 ممالک کے نمائندوں نے شرکت کی۔ کانفرنس کے دوران یونیورسٹی آف اوسلو کے…
Read More...

کوئٹہ میں فٹبال کا بڑا میلہ، افغان فٹبال کلب چمن نے گولڈ کپ جیت لیا

کوئٹہ، 10 اکتوبر: چھٹے آل پاکستان وزیراعلیٰ بلوچستان فٹبال گولڈ کپ 2026 کا ٹائٹل افغان فٹبال کلب چمن نے اپنے نام کر لیا۔ کوئٹہ میں منعقدہ ٹورنامنٹ میں آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت ملک بھر سے ریکارڈ 82 ٹیموں نے حصہ لیا۔ صوبائی مشیر کھیل…
Read More...

بارکھان میں سی ٹی ڈی آپریشن، 10 دہشت گرد ہلاک؛ وزیراعلیٰ بلوچستان کا سیکیورٹی اداروں کو خراجِ تحسین

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بارکھان کے علاقے راڑہ شم میں محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی کامیاب کارروائی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں امن و امان کے قیام اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے سیکیورٹی اداروں کی کوششیں قابلِ…
Read More...

گورنر بلوچستان کا لیپ ٹاپ کوٹہ 6 سے بڑھا کر 18 فیصد کرنے کا خیرمقدم، نوجوانوں کے لیے تعلیم و روزگار…

انہوں نے وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے لیے لیپ ٹاپ کوٹے میں 6 فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد کرنا ایک اہم اقدام ہے۔ ان کے مطابق جدید ٹیکنالوجی تک رسائی سے طلبہ کو تعلیم، مہارتوں کے…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More