Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta
Browsing Category

بین الاقوامی

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس؛ اس بار بھی طالبان حکومت کو مدعو نہیں کیا گیا

شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا دو روزہ سربراہ اجلاس کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں شروع ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اجلاس میں چین کے صدر شی جن پنگ، روسی صدر ولادیمیر پیوٹن، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی، ایرانی صدر مسعود…
Read More...

ایرانی تیل خریدنے پر چین کے خلاف ایکشن؟ امریکا نے بڑا قدم فی الحال روک لیا

واشنگٹن: امریکا ایرانی خام تیل خریدنے والے چینی خریداروں اور کمپنیوں پر نئی پابندیاں عائد کرنے سے فی الحال گریز کرنا چاہتا ہے۔ سابق امریکی قومی سلامتی عہدیدار مارک فائفلے کا کہنا ہے کہ واشنگٹن امید کررہا ہے کہ اسے چین کے خلاف ثانوی…
Read More...

بیرونی طاقتوں پر منحصر سیکیورٹی انتہائی کمزور ہوتی ہے، قالیباف کا خطے کے ممالک کو پیغام

ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے خطے کے ممالک کو زور دیتے ہوئے پیغام دیا ہے کہ مسلمانوں کے درمیان اتحاد کا نتیجہ اپنے دشمنوں کی شکست کی صورت میں سامنے آیا ہے اور علاقے کی سیکیورٹی کا انحصار بیرونی طاقتوں کی موجودگی اور…
Read More...

سانحہ پمز پر اقوام متحدہ، سعودی عرب، چین برطانیہ اور ایران کی پاکستان سے تعزیت

پمز اسپتال میں نومولود بچوں کی ہلاکت کے المناک واقعے پر اقوام متحدہ، سعودی عرب اور ایران نے پاکستان سے تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ نےکہا کہ مشکل کی گھڑی میں حکومت پاکستان اور عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے…
Read More...

بھارتی شہر کانپور میں تربیتی طیارہ گر کرتباہ،2 پائلٹ ہلاک

بھارتی شہر کانپور میں دریائے گنگا کے قریب تربیتی طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا،جس کے نتیجے میں زیرِ تربیت پائلٹ اور انسٹرکٹر ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اطالوی ساختہ ٹیکنام طیارے نے صبح تقریباً ساڑھے 11 بجے پرواز بھری تھی، تاہم 20 منٹ…
Read More...

امریکا میں چارٹر طیارہ گر کر تباہ، سوار تمام افراد ہلاک

امریکی ریاست الاسکا میں چارٹر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق الاسکا کمانڈ نے تصدیق کی ہے کہ اینکریج سےکیپ نیونیہم جانے والا طیارہ کیپ نیونیہم ائیرپورٹ کے قریب گر کر…
Read More...

چین کی ایران پر عائد ہونے والی نئی امریکی پابندیوں کی مخالفت

چین نے ایران پر عائد ہونے والی نئی امریکی پابندیوں کی مخالفت کردی۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ کے مطابق ایسی پابندیوں کا بین الاقوامی قانون میں کوئی بنیاد نہیں جس کی منظوری سلامتی کونسل نے نہ دی ہو، دونوں فریق سیاسی و سفارتی ذرائع سے مسئلے کا…
Read More...

میزائل حملے، یو اے ای کا ایران کے ساتھ تجارت روکنے کا اعلان

متحدہ عرب امارات نے ایران کے ساتھ تمام تجارتی و کاروباری اور مالی معاملات معطل کر دیے۔ متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہےکہ ایران سے تمام تجارت، کمرشل تبادلے اور اقتصادی ٹرانزکشنز روک دی گئی ہیں۔ یو اے ای وزارت خارجہ نے…
Read More...

پرتگال میں عوامی مقامات پر نقاب پر پابندی کا قانون نافذ ہوگیا

پرتگال میں عوامی مقامات پر نقاب پر پابندی کا قانون نافذ ہوگیا۔ خبرایجنسی کے مطابق پرتگال کے صدرنے عوامی مقامات پر نقاب پر پابندی کے قانون کی منظوری دیدی،یہ قانون انتہائی دائیں بازو کی جماعتوں کی حمایت سے منظور ہوا ہے۔ پرتگال میں برقع…
Read More...

ٹرمپ انتظامیہ کا ایرانی پاسداران انقلاب سے خفیہ رابطوں کا انکشاف

ٹرمپ انتظامیہ کا مذاکرات کے دوران ایرانی پاسداران انقلاب سے خفیہ رابطوں کا انکشاف ہوا ہے۔ امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ امریکا نے مذاکرات کے دوران پاسداران انقلاب سے خفیہ رابطے کیے۔ اس مقصد کیلئے کُرد رہنما نے امریکا اور پاسداران انقلاب…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More