Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta
Browsing Category

بزنس

اسٹیل سیکٹر کے لیے بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اسٹیل سیکٹر کے لیے بجلی کے فی یونٹ استعمال پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ کر دیا ہے۔ نئے طریقہ کار کے مطابق مقامی اسکریپ استعمال کرنے والے اسٹیل میلٹرز 30 روپے فی بجلی یونٹ سیلز ٹیکس ادا کریں گے۔ 70…
Read More...

سونے کی قیمت میں بڑی کمی ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ، فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 3 ہزار 700 روپے سستا ہو گیا جس کے بعد نئی قیمت 4…
Read More...

ایل این جی کی قیمت میں تاریخ کا بلند ترین اضافہ کر دیا گیا

ایل این جی کی قیمت میں تاریخ کا بلند ترین اضافہ کر دیا گیا ہے۔  اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جولائی کیلئے ایل این جی کی سیل پرائس میں 6.45 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک اضافہ کر دیا گیا ہے۔ سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی کی قیمت…
Read More...

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار سے زائد کی کمی

 ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی قیمت میں 3700 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 4لاکھ 26 ہزار 736 روپے کا ہوگیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے…
Read More...

گورننس ماڈل میں اصلاحات اور تنظیمِ نو وقت کی اہم ضرورت ہے، وفاقی وزیرِ تجارت

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے ملکی گورننس ماڈل میں فوری اصلاحات اور تنظیمِ نو کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیا ہے۔ اپنے بیان میں جام کمال خان نے کہا کہ ڈیجیٹل دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہونے کے لیے گورننس میں اصلاحات ناگزیر ہیں۔ انہوں نے کہا…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More