Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta
Browsing Category

تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچ گئے

نیویارک، 22 ستمبر: وزیراعظم محمد شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81 ویں اجلاس کے افتتاحی سیشن میں شرکت کے لیے پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کے مطابق اجلاس سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس اور امریکی صدر…
Read More...

صنعتکار اور تاجر ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کررہے ہیں، گورنر سندھ

کراچی، 22 ستمبر: گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ صنعتکار اور تاجر پاکستان کی ترقی اور خوشحالی میں اہم کردار ادا کررہے ہیں، کاروباری برادری کو درپیش مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں گے۔ گورنر سندھ نے ان خیالات کا اظہار گورنر…
Read More...

صدر مملکت آصف علی زرداری کا ساران تنگی میں سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد، 22 ستمبر: صدر مملکت آصف علی زرداری نے بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں فتنہ الہندوستان کے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ ایوان صدر کے میڈیا ونگ کے مطابق صدر مملکت نے دہشت گردوں کے عزائم…
Read More...

وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر رانا احسان افضل کی چینی وفد سے ملاقات، ترقیاتی تعاون بڑھانے پر غور

اسلام آباد، 22 ستمبر: وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے تجارت، صنعت و پیداوار رانا احسان افضل خان نے چین کے انٹرنیشنل سینٹر فار اکنامک اینڈ ٹیکنیکل ایکسچینجز (CICETE) کے اعلیٰ سطحی وفد سے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور چین کے درمیان ترقیاتی تعاون…
Read More...

مالدیپ کے پارلیمانی وفد کی اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات، دوطرفہ و پارلیمانی روابط کے فروغ پر تبادلہ…

اسلام آباد، 22 ستمبر 2026: پیپلز مجلس مالدیپ کے اسپیکر عبد الرحیم عبداللہ کی سربراہی میں مالدیپ کے پارلیمانی وفد نے منگل کو پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ کیا، جہاں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وفد کا پرتپاک استقبال کیا۔ مالدیپ کے…
Read More...

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سات روزہ انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا

کراچی، 21 ستمبر: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے میں سات روزہ نیشنل پولیو ایریڈیکیشن مہم کا افتتاح کردیا، مہم کے دوران سندھ کے تمام 30 اضلاع میں 5 سال سے کم عمر تقریباً ایک کروڑ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ مراد…
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف کا شیخ احمد بن راشد المکتوم کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد، 21 ستمبر: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، وزیراعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کے بھائی شیخ احمد بن راشد المکتوم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا…
Read More...

چیئرمین سینیٹ کا عالمی برادری پر سفارت کاری، مکالمے اور انسانی وقار میں سرمایہ کاری بڑھانے پر زور

اسلام آباد، 21 ستمبر: چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ جنگ اور کشیدگی کے بجائے سفارت کاری، مکالمے، انصاف، تعلیم، ترقی اور انسانی وقار کے فروغ میں زیادہ سرمایہ کاری کی جائے تاکہ پائیدار امن کی بنیاد مضبوط کی…
Read More...

صدر مملکت آصف علی زرداری کا شیخ احمد بن راشد المکتوم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد، 21 ستمبر 2026: صدر مملکت آصف علی زرداری نے متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، وزیراعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کے چھوٹے بھائی شیخ احمد بن راشد المکتوم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ صدر مملکت نے…
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ امریکا پر کفایت شعاری، وفد مختصر کردیا گیا

وزیراعظم شہباز شریف کے آئندہ دورہ امریکا کے لیے کفایت شعاری مہم کے تحت وفد مختصر کردیا گیا ہے، جبکہ متعلقہ حکام کو بھی اخراجات میں کفایت شعاری اختیار کرنے کی ہدایات دی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے ہمراہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More