Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta
Browsing Category

بلوچستان

گوادر میں ضلعی انتظامیہ کی کارکردگی کا جائزہ، عوامی ریلیف کو ترجیح دینے کی ہدایت

گوادر، 22 ستمبر: ڈپٹی کمشنر گوادر نقیب اللہ کاکڑ کی زیر صدارت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز اور اسسٹنٹ کمشنرز کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلعی انتظامیہ کی کارکردگی، انتظامی امور اور عوامی ریلیف سے متعلق اقدامات کا جامع جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں تمام…
Read More...

زیارت کے طلبہ کا مطالعاتی دورے کے لیے مالی معاونت پر ڈپٹی کمشنر سے اظہار تشکر

زیارت، 22 ستمبر: تعمیرِ نو پبلک ماڈل ہائی سکول زیارت کے پرنسپل عبدالمالک اور طلبہ نے مطالعاتی دورے کے لیے مالی معاونت فراہم کرنے پر ڈپٹی کمشنر زیارت عبدالقدوس اچکزئی کا شکریہ ادا کیا ہے۔ پرنسپل اور طلبہ نے کہا کہ مطالعاتی دورے کے لیے مالی…
Read More...

زیارت میں انسدادِ پولیو مہم کا جائزہ، پانچ سال سے کم عمر بچوں کی ویکسینیشن یقینی بنانے کی ہدایت

زیارت، 22 ستمبر: ڈپٹی کمشنر زیارت عبدالقدوس اچکزئی کی زیر صدارت چار روزہ انسدادِ پولیو مہم کے دوسرے روز مانیٹرنگ افسران، زونل سپروائزرز اور یونین کونسل انچارجز کا ایوننگ ریویو اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں مہم کی مجموعی کارکردگی، فیلڈ میں پیش…
Read More...

مانگی ڈیم حملہ: تحقیقاتی کمیشن کی سماعت، سوشل میڈیا پر جعلی خبروں کا نوٹس

مانگی ڈیم پمپنگ اسٹیشن، ضلع زیارت میں پیش آنے والے دہشت گردی کے حملے کی تحقیقات کے لیے قائم تحقیقاتی کمیشن نے جسٹس محمد عامر نواز رانا کی سربراہی میں 22 ستمبر کو کھلی عدالت میں سماعت کی، جس کے دوران گواہوں کے بیانات قلمبند کیے گئے۔…
Read More...

بلوچستان میں ووٹر آگاہی اور انتخابی شمولیت بڑھانے کیلئے اقدامات کا فیصلہ

کوئٹہ، 22 ستمبر 2026ء: دفتر صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان کوئٹہ میں صوبائی ووٹرز ایجوکیشن کمیٹی کا اجلاس صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان علی اصغر سیال کی زیرِ صدارت منعقد ہوا، جس میں جوائنٹ صوبائی الیکشن کمشنر (ایڈمنسٹریشن) سید ندیم حیدر،…
Read More...

شہید پولیس اے ایس آئی کے اہل خانہ کو ایک کروڑ 22 لاکھ روپے کا امدادی چیک حوالے

قلعہ عبداللہ میں حکومت بلوچستان کی جانب سے 19 نومبر 2025 کو قبرستان چوکی پر مسلح افراد کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس سب اسسٹنٹ انسپکٹر (اے ایس آئی) سعداللہ خان عرف ڈاکٹر کے اہل خانہ کو شہداء پیکیج کے تحت ایک کروڑ 22 لاکھ روپے کا امدادی…
Read More...

جعفرآباد میں ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اور معیار یقینی بنانے کی ہدایت

جعفرآباد، 21 ستمبر: ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان نے بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشیٹو کے تحت ضلع میں جاری مختلف ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ محکموں کے افسران کو منصوبوں کی بروقت تکمیل، تعمیراتی معیار اور کام کی رفتار یقینی بنانے…
Read More...

قلعہ عبداللہ میں صحت مراکز کی کارکردگی کا جائزہ، سہولیات بہتر بنانے پر زور

قلعہ عبداللہ میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس ڈپٹی کمشنر منور حسین مگسی کی زیرصدارت منعقد ہوا، جس میں ضلع میں صحت عامہ کی صورتحال، بنیادی مراکز صحت کی کارکردگی، طبی سہولیات اور عوام کو بروقت و معیاری خدمات کی فراہمی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔…
Read More...

قلعہ عبداللہ میں تعلیمی اداروں کی کارکردگی اور حاضری کا جائزہ

قلعہ عبداللہ میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا اجلاس ڈپٹی کمشنر منور حسین مگسی کی زیرصدارت منعقد ہوا، جس میں ضلع بھر کے سرکاری تعلیمی اداروں کی مجموعی صورتحال، تدریسی عمل، اساتذہ و طلبہ کی حاضری اور تعلیمی سہولیات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں…
Read More...

کوئٹہ میں ٹریفک قوانین پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانے کا عزم

کوئٹہ، 21 ستمبر: ایس پی ٹریفک کوئٹہ صدر سید عاصم شاہ نے کہا ہے کہ شہر میں ٹریفک نظام کو مزید بہتر بنانے، ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے اور شہریوں کو درپیش مشکلات کے ازالے کے لیے مؤثر اقدامات جاری ہیں، جبکہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More