Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta
Daily Archives

October 11, 2026

بلوچستان افغانستان سے اسلحہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام بارود سے بھری گاڑی پکڑی گئی

سکیورٹی فورسز اور ایف سی بلوچستان نے آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے افغانستان سے اسلحہ کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی، سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع پشین میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کر کے افغانستان سے…
Read More...

بولان :باراتیوں کی مزدا بس آلٹو کار میں تصادم خواتین بچے سمیت 4 افراد جاں بحق

بولان کے نواحی علاقہ دربی کے قریب باراتیوں سے بھری مزدا اور آلٹو کار میں خوفناک تصام،خواتین اور بچے سمیت چار افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔ پولیس زرائع کے مطابق جاں بحق افراد کی لاشوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈھاڈر منتقل کیا…
Read More...

چیف آف بگٹی وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی کوششوں سے شاہ علی کاڑچو اور جمعہ کاڑچو کے درمیان…

چیف آف بگٹی وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی کوششوں سے شاہ علی کاڑچو اور جمعہ کاڑچو کے درمیان خونی قبائلی تنازعے کا خاتمہ ہوگیا، فریقین شیر و شکر چیف آف بگٹی وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اتوار کو سوئی میں شاہ علی کاڑچو اور…
Read More...

خیبر پختونخوا میں بدامنی بڑھتی رہی ، مگر سیاسی مارچ اور ایک شخص کی رہائی کی سیاست سرخیوں میں رہی،…

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کانفاذ، پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما و ایم این اے نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی کا خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی 12 سالہ حکمرانی پر سوال خیبر پختونخوا میں بدامنی بڑھتی رہی ، مگر سیاسی…
Read More...

مچھ میں ٹرک اور وین میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق، 30 سے زائد زخمی

پولیس حکام کے مطابق حادثہ ٹرک کے بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا، جس کے نتیجے میں دونوں گاڑیاں کھائی میں جاگریں۔ حادثے کے بعد علاقے میں امدادی کارروائیاں شروع کردی گئیں۔ حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کرنے میں مشکلات کا سامنا…
Read More...

پیپلزپارٹی گورنر اور ایمرجنسی راج بارے اپنا موقف واضح کرے: فاروق ستار

شہرِ قائد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق ستار کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ گورنر راج کے مخالف ہونے کا بیان دے رہے ہیں، جبکہ صدر مملکت کے اقدامات سے مختلف تاثر مل رہا ہے، لہٰذا پیپلزپارٹی کو اس معاملے پر دوٹوک مؤقف اختیار…
Read More...

آرٹیکل 245 کے تحت خیبر پختونخوا میں فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

نوٹیفکیشن کے مطابق پاک فوج کو آئین پاکستان کے آرٹیکل 245 کے تحت سول انتظامیہ کی معاونت اور شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے تعینات کیا جا رہا ہے۔ حکومتی نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ فوج کی تعیناتی کا مقصد شہریوں کی جان و مال اور سرکاری…
Read More...

خیبرپختونخوا ایڈوائزری کونسل کا پہلا اجلاس، عوام کو دہشتگردی نے نجات دلائیں گے: گورنر

اجلاس میں صوبے کو درپیش چیلنجز، امن و امان کی صورتحال، عوام کے تحفظ، کرپشن کے خاتمے اور سیاحت کے فروغ پر توجہ دینے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے اجلاس کے شرکا کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ ایڈوائزری کونسل کا…
Read More...

ہنگو میں دفعہ 144 نافذ، پانچ سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندی عائد

ڈپٹی کمشنر ہنگو بصیر علی رحمان خان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق دفعہ 144 کے تحت عائد پابندیوں کا اطلاق فوری طور پر ہوگا، جبکہ یہ پابندیاں 30 روز تک برقرار رہیں گی۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ امن و امان کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ…
Read More...

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کل تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

ضلعی انتظامیہ کے مطابق صوابی، مردان اور نوشہرہ میں اسکولوں، کالجوں اور جامعات سمیت تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے کل بند رہیں گے۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر صوابی اور ڈپٹی کمشنر کے مطابق موجودہ حالات کے تناظر میں ضلع بھر کے تمام سرکاری اور نجی…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More