Daily Archives
October 15, 2026
بلوچستان کے تمام 23 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی عدم موجودگی کی تصدیق
کوئٹہ: بلوچستان میں پولیو وائرس کی موجودگی جانچنے کے لیے حاصل کیے گئے تمام 23 ماحولیاتی نمونوں کے نتائج منفی آئے ہیں۔ وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی اور صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے اس پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے انسدادِ پولیو…
Read More...
Read More...
گوادر میں صفائی کے لیے جدید روڈ سوئپر مشین کا افتتاح
گوادر: میونسپل کارپوریشن گوادر کے چیئرمین ماجد جوہر نے شہر کی سڑکوں کی صفائی بہتر بنانے کے لیے جدید روڈ سوئپر مشین کا افتتاح کر دیا۔
اس موقع پر چیئرمین ماجد جوہر نے کہا کہ جدید مشینری کے استعمال سے صفائی کے عمل کو زیادہ مؤثر اور منظم بنایا…
Read More...
Read More...
دیہی خواتین بلوچستان کی معیشت اور زراعت میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں: وزیراعلیٰ
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے دیہی خواتین کے عالمی دن کے موقع پر خواتین کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دیہی خواتین صوبے کی معیشت، زراعت اور معاشرتی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔
اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ…
Read More...
Read More...
واشک آپریشن: وزیراعلیٰ بلوچستان کا سیکیورٹی فورسز کی کارروائی پر اظہارِ اطمینان
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ضلع واشک میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران بھارتی سرپرستی میں سرگرم قرار دیے گئے پانچ دہشت گردوں کی ہلاکت پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ بروقت اور مؤثر کارروائی دہشت گردی…
Read More...
Read More...
مستونگ میں انٹیلی جنس آپریشن، دو دہشت گرد ہلاک؛ 104 افغان شہری گرفتار
کوئٹہ: سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان میں دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں کے دوران ضلع مستونگ کے علاقے پرنگ آباد کے قریب انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا گیا، جس میں دو دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں…
Read More...
Read More...
پاک چین زرعی تعاون، جدید کاشتکاری کے فروغ کے لیے اہم پیش رفت
چینگدو، 15 اکتوبر: اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اور چین کی سیچوان زرعی یونیورسٹی نے زرعی تحقیق، غذائی تحفظ اور پائیدار کاشتکاری کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت میں مزید پانچ سال کی توسیع کر دی ہے۔
معاہدے کی تجدید چین کے صوبہ سیچوان کے شہر…
Read More...
Read More...
پشاور اپ لفٹ پلان: شہری ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ
پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے متعلقہ محکموں کو ہدایت کی ہے کہ پشاور کو جدید شہری تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے ترقیاتی منصوبوں پر مؤثر عملدرآمد یقینی بنایا جائے اور اہم اسکیموں کی نشاندہی کرکے ان کے لیے ترجیحی بنیادوں پر فنڈز…
Read More...
Read More...
پشاور اسکول حادثہ، فاروق ستار کا بچوں کی ہلاکتوں پر اظہارِ افسوس
پشاور: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے پشاور کے علاقے دیر کالونی میں اسکول کی چھت گرنے کے المناک واقعے میں معصوم بچوں کی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
اپنے تعزیتی بیان میں ڈاکٹر…
Read More...
Read More...
پاکستان اور ملائیشیا کی مشترکہ انسدادِ دہشت گردی مشق مکمل
راولپنڈی: پاکستان اور ملائیشیا کی افواج کے درمیان انسدادِ دہشت گردی کی مشترکہ فوجی مشق حریماو مارخور چہارم نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر (این سی ٹی سی)، پبی میں مکمل ہوگئی۔ یہ دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ مشقوں کا چوتھا مرحلہ تھا۔
دو ہفتے…
Read More...
Read More...