Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta
Daily Archives

November 2, 2026

جیکب آباد میں پرانی دشمنی پر دو گروپوں میں تصادم، دو خواتین سمیت چار افراد جاں بحق

جیکب آباد: تھانہ میراں پور کی حدود میں پرانے تنازعے پر دو گروپوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دو خواتین سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا اور فضا سوگوار ہوگئی، جبکہ شہری گھروں تک محدود ہوکر رہ گئے۔…
Read More...

ہزارہ ٹاؤن پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، چار کلو چرس برآمد، ملزم گرفتار

کوئٹہ (2 نومبر): ہزارہ ٹاؤن پولیس نے معمول کی اسنیپ چیکنگ کے دوران کارروائی کرتے ہوئے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے چار کلو گرام چرس برآمد کرلی۔ ایس ایچ او تھانہ ہزارہ ٹاؤن تنویر احمد باجوہ نے بتایا کہ منشیات کے خلاف…
Read More...

نصیرآباد میں انسدادِ پولیو مہم کے پہلے روز کی کارکردگی کا جائزہ، خامیاں فوری دور کرنے کی ہدایت

نصیرآباد (2 نومبر): ڈپٹی کمشنر نصیرآباد وریندر لعل کی زیرِ صدارت انسدادِ پولیو مہم کے پہلے روز کی کارکردگی، درپیش مسائل اور ان کے فوری حل کے حوالے سے شام کے وقت جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں محکمہ صحت کے افسران، پولیو پروگرام کے ذمہ…
Read More...

کوئٹہ میں پولیو مہم کی کمزور کارکردگی پر ڈپٹی کمشنر کا نوٹس، متعلقہ عملے کو وارننگ

کوئٹہ (2 نومبر): ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی زیرِ صدارت انسدادِ پولیو مہم کے پہلے روز کی کارکردگی اور پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس منعقد ہوا، جس میں مختلف یونین کونسلز میں ویکسینیشن کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس…
Read More...

پشین واریئرز نے چمن چیمپئنز کو دو وکٹوں سے شکست دے دی

کوئٹہ، 2 نومبر 2026: گرینڈ بلوچستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ لیگ کوئٹہ کے 17ویں لیگ میچ میں پشین واریئرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد چمن چیمپئنز کو دو وکٹوں سے شکست دے دی۔ یہ میچ 2 نومبر کو چاغی اسٹیڈیم، کوئٹہ کینٹ میں کھیلا گیا، جس میں دونوں ٹیموں…
Read More...

کراچی میں جاپانی ثقافت کا رنگا رنگ میلہ 13 نومبر کو سجے گا

کراچی، 2 نومبر 2026: جاپانی قونصل خانہ کراچی، پاکستان جاپان کلچرل ایسوسی ایشن سندھ اور پاکستان جاپان بزنس فورم کے اشتراک سے 13 نومبر کو بیچ لگژری ہوٹل کراچی میں جاپان فیسٹ 2026 کا انعقاد کرے گا۔ جاپان فیسٹ کراچی کے شہریوں کو جاپان کی…
Read More...

وزیراعظم فیول ریلیف سکیم کے تحت اب تک ڈیڑھ کروڑ سے زائد افراد کو 27 ارب روپے کا ریلیف فراہم کیا جا…

اسلام آباد۔2نومبر :وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعظم فیول ریلیف سکیم کے تحت اب تک ڈیڑھ کروڑ سے زائد افراد کو 27 ارب روپے کا ریلیف فراہم کیا جا چکا ہے، وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر پٹرول کی قیمت میں اضافہ…
Read More...

سیالکوٹ میں بھگدڑ کے افسوسناک واقعے کے بعد ٹک ٹاکرز کی سرگرمیوں کو ضابطے میں لانے کا مطالبہ

اسلام آباد، 2 نومبر 2026: وزیر دفاع خواجہ آصف نے سوشل میڈیا، بالخصوص ٹک ٹاکرز کی سرگرمیوں کو ضابطے میں لانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ مالی فوائد کے حصول کے لیے بڑے اجتماعات منعقد کرنے کے رجحان کے باعث قیمتی انسانی جانیں ضائع ہو…
Read More...

جناح میڈیکل کمپلیکس اسلام آباد سمیت پورے پاکستان کے مریضوں کو علاج کیلئے جدید ترین سہولیات فراہم…

اسلام آباد۔2نومبر :وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے جناح میڈیکل کمپلیکس کی تعمیر پر پیشرفت کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کمپلیکس اسلام آباد سمیت پورے پاکستان بالخصوص خیبرپختونخوا، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے مریضوں کو علاج…
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف سے چینی کمیونسٹ پارٹی کی سینٹرل کمیٹی کے بین الاقوامی محکمے کے وزیرلیو ہائی شینگ…

اسلام آباد۔2نومبر :وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے چین کے ساتھ قریبی تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے مابین آہنی دوستی، آزمودہ اور ہر آزمائش پر پورا اترنے والی تزویراتی تعاون پر مبنی شراکت داری قائم ہے،…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More