Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta
Daily Archives

October 20, 2026

بلوچستان میں صحت دہلیز ٹیلی ہیلتھ ایپ متعارف، شہریوں کو 24 گھنٹے طبی مشاورت کی سہولت

کوئٹہ، 20 اکتوبر: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے تحت صوبے کے شہریوں کو معیاری طبی سہولیات تک آسان رسائی فراہم کرنے کے لیے پی پی ایچ آئی بلوچستان نے صحت دہلیز (Sehat Dehleez) ٹیلی ہیلتھ ایپ متعارف کرا دی ہے، جس کے ذریعے شہری…
Read More...

بلوچستان مخبر تحفظ بل 2026ء ایوان میں پیش کرنے کی سفارش

کوئٹہ: بلوچستان صوبائی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے بلوچستان مخبر تحفظ بل 2026ء کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد اسے مزید منظوری کے لیے ایوان میں پیش کرنے کی سفارش کر دی۔ قائمہ کمیٹی کا اجلاس چیئرمین سید ظفر…
Read More...

کلی شاکشتہ کی سڑک کب تعمیر ہوگی؟ اہلِ علاقہ کا منتخب نمائندوں سے مطالبہ

کوئٹہ: حلقہ پی بی 35 کے علاقے کلی شاکشتہ کے رہائشیوں نے سڑک کی تعمیر کا دیرینہ مسئلہ حل کرنے اور انتخابی وعدے پورے کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اہلِ علاقہ کے مطابق انتخابات کے دوران نوابزادہ میر رئیس رئیسانی نے کلی شاکشتہ کے عوام سے سڑک کی تعمیر…
Read More...

بلوچستان میں انسدادِ دہشت گردی کے لیے 18 قوانین، 14 ارب روپے مختص

کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ ضیا لانگو نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے سیکیورٹی فورسز کو مضبوط بنانا اور مؤثر قانون سازی ناگزیر ہے۔ صوبائی حکومت دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں کے لیے سیکیورٹی اداروں کو درکار وسائل فراہم کر رہی ہے۔ کوئٹہ…
Read More...

کچلاک میں شادی کی خوشیاں ماتم میں بدل گئیں، گولی لگنے سے دلہن کے والد جاں بحق

کوئٹہ: کچلاک میں شادی کی تقریب کے دوران فائرنگ کے بعد پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں دلہن کے والد جاں بحق ہوگئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق شادی کی تقریب میں فائرنگ کے بعد بندوق میں ایک گولی باقی رہ گئی تھی۔ بعد ازاں اچانک گولی چلنے سے دلہن…
Read More...

ورسک روڈ کے گاؤں کوچیان میں گیس بحران شدت اختیار کر گیا، پانچ چھ سال سے مسئلہ حل نہ ہو سکا، عوام میں…

پشاور: ورسک روڈ پر ہسپتال کے بالکل سامنے واقع گاؤں کوچیان میں گزشتہ پانچ سے چھ سال سے گیس کی ناقص فراہمی کے باعث مشکلات کی شکایات سامنے آ رہی ہیں۔ مقامی آبادی کا کہنا ہے کہ آس پاس کے علاقوں میں گیس فراہم کی جا رہی ہے، لیکن کوچیان کے مکین…
Read More...

اسلام آباد پولیس پر فائرنگ، زیرِ حراست ملزم زخمی؛ شوٹر گینگ کے دو ارکان گرفتار

اسلام آباد، 20 اکتوبر: اسلام آباد پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف دو الگ کارروائیوں میں زیرِ حراست ملزم کے ساتھیوں کی فائرنگ سے ملزم کے زخمی ہونے اور ڈکیتی و راہزنی میں مبینہ طور پر ملوث شوٹر گینگ کے دو ارکان کی گرفتاری کی اطلاع دی ہے۔…
Read More...

پاکستان اور اردن کے تھنک ٹینکس میں اسٹریٹجک مکالمے اور تحقیقی تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد، 20 اکتوبر: انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد اور اردن کے عرب تھاٹ فورم نے ادارہ جاتی تعاون مضبوط بنانے، پالیسی مکالمے کو وسعت دینے اور علاقائی و عالمی امور پر مشترکہ تحقیق کے امکانات تلاش کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ دوطرفہ…
Read More...

مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان کی مجموعی خالص براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کا 27.4 فیصد چین…

اسلام آباد، 20 اکتوبر: چین مالی سال 2026-27 کی پہلی سہ ماہی کے دوران پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کا سب سے بڑا انفرادی ملکی ذریعہ بن کر سامنے آیا ہے۔ جولائی سے ستمبر کے دوران چین کی خالص سرمایہ کاری 197.5 ملین ڈالر رہی، جو…
Read More...

ٹیسکو کی آن لائن کچہری، بجلی صارفین کی شکایات کے فوری ازالے کے احکامات جاری

پشاور، 20 اکتوبر: وزارتِ توانائی (پاور ڈویژن) کی ہدایات پر ٹرائیبل ایریاز الیکٹرک سپلائی کمپنی (ٹیسکو) نے ضم شدہ قبائلی اضلاع کے بجلی صارفین کی شکایات سننے اور ان کے فوری ازالے کے لیے آن لائن لائیو کچہری کا انعقاد کیا۔ واپڈا ہاؤس پشاور میں…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More