ترکیہ کے یومِ فتح کی 104ویں سالگرہ، جی ایچ کیو میں تقریب
جنرل ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں ترک مسلح افواج کے یومِ فتح کی 104ویں سالگرہ کے موقع پر ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پاکستان میں ترکیہ کے سفیر عرفان نزیروغلو نے تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔
تقریب کے دوران پاکستان اور ترکیہ کے…
Read More...
Read More...