Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta
Daily Archives

August 4, 2026

خضدار ماضی کے چیلنجز سے مستقبل کی رہداری تک ۔

خضدار ماضی کے چیلنجز سے مستقبل کی رہداری تک ۔ تحریر، منیراحمد زہری خضداربلوچستان کے دل میں واقع ایک ایسا شہر ہے جو صدیوں پرانی تاریخی جغرافیائی اہمیت اور جدید دور کی ترقیاتی منازل کے درمیان ایک منفرد سفر سے گزر رہا ہے یہ…
Read More...

حفیظ طاہر ’عینک والا جن‘ کا اینیمیٹڈ ورژن بنانے پر ناراض، کارروائی کا عندیہ

عینک والا جن‘ پاکستانی ٹی وی کی تاریخ کے مقبول ترین بچوں کے ڈراموں میں شمار ہوتا ہے، جس نے کئی نسلوں کو متاثر کیا، یہ ڈرامہ نہ صرف بچوں بلکہ بڑوں میں بھی بے حد مقبول رہا اور ناظرین اس کی ہر قسط کا بے صبری سے انتظار کیا کرتے تھے۔ …
Read More...

اقرا عزیز نے پہلی بار بیٹی کا چہرہ مداحوں کو دکھا دیا

اقرا عزیز نے اپنی بیٹی کی پیدائش کی خوشخبری اس سے قبل انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ شیئر کی تھی، تاہم اُس وقت انہوں نے بیٹی کا چہرہ ظاہر نہیں کیا تھا۔ اب اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک خوبصورت فیملی فوٹو شوٹ شیئر کرتے ہوئے پہلی بار اپنی…
Read More...

مائیکل سمتھ 2 سال کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مائیکل سمتھ کی تقرری کی تصدیق کر دی، مائیکل سمتھ ریڈ بال اور وائٹ بال ٹیموں کے ساتھ کام کریں گے، 46 سالہ مائیکل سمتھ کو 2 سال کیلئے بیٹنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ مائیکل سمتھ نے فرسٹ کلاس، لسٹ اے…
Read More...

قومی کرکٹرز کی تنخواہوں اور مراعات کی تفصیلات جاری کرنے کا حکم معطل

چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے پی سی بی کی درخواست پر حکم امتناع جاری کرتے ہوئے انفارمیشن کمیشن کا 9 جولائی کا فیصلہ آئندہ سماعت تک معطل کر دیا۔ عدالت نے پاکستان انفارمیشن کمیشن اور شہری کاشف شہزاد اعوان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے…
Read More...

لندن میں مقیم پاکستانیوں کو جائیداد کی ڈیجیٹل منتقلی کی سہولت مل گئی

سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں پاکستان ہائی کمیشن لندن کا کہنا ہے کہ اس جدید نظام کے ذریعے بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کو جائیداد کی منتقلی کیلئے پاور آف اٹارنی، کسی تیسرے فریق یا ایجنٹ کی خدمات حاصل کرنے کی ضرورت نہیں…
Read More...

پولیس افسروں اور جوانوں کی عظیم قربانیاں پوری قوم کیلئے باعث فخر ہیں: صدر مملکت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے یوم شہدائے پولیس پر جاری پیغام میں کہا ان کی بے مثال جرأت، غیر متزلزل وابستگی اور قومی خدمت میں دی گئی عظیم قربانیاں پوری قوم کے لئے باعث فخر اور ہر پاکستانی کے لیے قابل احترام رہیں گی۔ صدر مملکت نے…
Read More...

شہداء پولیس کے خاندانوں کی معاونت حکومت کی اولین ذمہ داری ہے: وزیراعظم

ان کا کہنا تھا کہ ملک میں دہشت گردی، انتہاپسندی اور جرائم کے خلاف جنگ میں پولیس نے ہمیشہ ہر اول دستے کا کردار ادا کیا ہے اور غیر متزلزل عزم کو مظاہرہ کیا ہے جو لائق تحسین ہے، ہمارے پولیس کے شہدا ء کی ناقابل فراموش قربانیوں نے شہریوں کے جان…
Read More...

پاکستان کی چین کو ایک ارب30 کروڑ ڈالر کی ری فنانسنگ کیلئے باضابطہ درخواست

ذرائع کے مطابق پاکستانی حکام کی چینی حکام کے ساتھ ری فنانسنگ کے عمل کو جلد از جلد مکمل کرنے کیلئے بات چیت جاری ہے، شرائط و ضوابط جلد فائنل ہونے پر یہ رقم رواں ماہ کے دوران ہی دوبارہ موصول ہو جائے گی۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق…
Read More...

ملک بھر میں چہلم امام حسینؓ و شہداء کربلا عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے ملک بھر میں چہلم امام…

کراچی، لاہور، راولپنڈی، حیدرآباد، فیصل آباد، کوئٹہ اور پشاور سمیت ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں جلوس برآمد ہونے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کیلئے مجموعی طور پر بڑی تعداد میں پولیس افسران و اہلکار سکیورٹی…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More