Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 6 اکتوبر کو طلب

بلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلاس اب منگل 6 اکتوبر 2026ء کو سہ پہر 3 بجے منعقد ہوگا۔

اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی نے قواعد و انضباطِ کار بلوچستان صوبائی اسمبلی مجریہ 1974ء کے قاعدہ 22 (ب) کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے اسمبلی کا اجلاس 6 اکتوبر کو سہ پہر 3 بجے طلب کیا ہے۔

قبل ازیں بلوچستان اسمبلی کا اجلاس منگل 29 ستمبر 2026ء کو سہ پہر 3 بجے تک ملتوی کیا گیا تھا۔ نئے شیڈول کے مطابق اجلاس اب 6 اکتوبر کو مقررہ وقت پر منعقد ہوگا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More