Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta

بولان :باراتیوں کی مزدا بس آلٹو کار میں تصادم خواتین بچے سمیت 4 افراد جاں بحق

بولان کے نواحی علاقہ دربی کے قریب باراتیوں سے بھری مزدا اور آلٹو کار میں خوفناک تصام،خواتین اور بچے سمیت چار افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔

پولیس زرائع کے مطابق جاں بحق افراد کی لاشوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈھاڈر منتقل کیا جارہاہے جبکہ زخمی شخص کو کوئٹہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ایم ایس ڈاکٹر زاحسین سرکی کےمطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق سبی کے معروف اچار فروش محمد امین محمد رفیق کے خاندان سے بتا یا جارہا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More