ایل این جی کی قیمت میں تاریخ کا بلند ترین اضافہ کر دیا گیا
ایل این جی کی قیمت میں تاریخ کا بلند ترین اضافہ کر دیا گیا ہے۔
اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جولائی کیلئے ایل این جی کی سیل پرائس میں 6.45 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک اضافہ کر دیا گیا ہے۔
سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی کی قیمت…
Read More...
Read More...