Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta
Browsing Category

پاکستان

ایرانی انفراسٹرکچر پر حملوں کا نتیجہ امریکی حاکمانہ نظام کی تباہی ہوگی، محمد مخبر

ایک بیان میں سینئر مشیر مجتبیٰ خامنہ ای محمد مخبر نے خبردار کیا کہ ایرانی انفراسٹرکچر پر حملے کیے گئے تو میدان جنگ سے باہر اثرات ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ مغربی طاقتوں کی جانب سے اڑھائی سو سال میں بنایا گیا گلوبل آرڈر تباہ کر دیا…
Read More...

غزہ: طویل ریسکیو آپریشن کے بعد ایک ہی خاندان کی 112 نعشیں ملبے سے برآمد

شہری دفاع کے ترجمان کے مطابق امدادی ٹیموں نے تقریباً دو ہفتے قبل الحساینۃ خاندان کے رہائشی بلاک میں سرچ آپریشن شروع کیا تھا، یہ رہائشی عمارت اسرائیلی حملے میں مکمل طور پر تباہ ہو گئی تھی۔ ترجمان نے بتایا کہ امدادی کارکنوں نے 136…
Read More...

آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، 20 نشستوں پر پولنگ جاری، ایک حلقے میں ووٹنگ ملتوی

الیکشن کمیشن حکام کے مطابق پولنگ کے عمل کا آغاز صبح 8 بجے ہوگیا ہے جو کہ بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گا، مظفر آباد ڈویژن کی 9 اور مہاجرین کی 12 نشستوں پر ووٹ کاسٹ کئے جا رہے ہیں۔ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی میں کانٹے…
Read More...

پاکستان کا غزہ امن منصوبے پر پیشرفت کا خیرمقدم، مکمل عملدرآمد پر زور

پاکستان نے غزہ امن منصوبے پر عملدرآمد کی جانب ہونے والی مثبت پیشرفت کا خیرمقدم کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ اس منصوبے کے تحت کیے گئے تمام وعدوں پر مکمل عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان…
Read More...

عمران خان جیل کے اسپتال میں ہائی بلڈ پریشر یا کسی اور بیماری کے باعث زیرعلاج نہیں: بیرسٹرگوہر

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے پارٹی کے بانی عمران خان  کے ہائی بلڈ پریشر یا کسی اور مرض کی وجہ سے اسپتال میں زیر علاج ہونے کی تردید کردی۔ اپنے بیان میں بیرسٹر گوہر کا کہنا تھاکہ بانی پی ٹی آئی جیل کے اسپتال میں ہائی بلڈ…
Read More...

جولائی: دہشتگردی میں اضافہ،401 شرپسند ہلاک، 112 سکیورٹی اہلکار شہید ہوئے: رپورٹ

پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار کانفلکٹ اینڈ سکیورٹی سٹڈیز (پکس) نے جولائی 2026 کی ماہانہ سکیورٹی رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق ملک میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جب کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے سکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں بھی…
Read More...

وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات، ملکی و سیاسی صورتحال پر مشاورت

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آج رائیونڈ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم محمد نواز شریف سے ملاقات کی، جس میں ملک کی مجموعی اور سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور نائب…
Read More...

ڈیجیٹل معیشت کے فروغ کیلئے نیشنل کنیکٹیوٹی پلان کو حتمی شکل دینے کا عمل تیز

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر وزارت آئی ٹی تمام متعلقہ اداروں سے مشاورت کے بعد منصوبے کو جلد حتمی شکل دے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیشنل کنیکٹیوٹی پلان میں ٹیلی کام شعبے سے متعلق اہم قانونی اصلاحات، پالیسی اقدامات اور ٹیلی کام…
Read More...

متوفی ملازم کی پنشن و مراعات پر پہلا حق بیوہ یا نامزد شخص کا ہے: سپریم کورٹ

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی جانب سے تحریر کردہ چار صفحات پر مشتمل فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پنشن کی ادائیگی متعلقہ قوانین اور ادارے کے سروس رولز کے مطابق ہی کی جا سکتی ہے، جبکہ صرف وراثت کی بنیاد پر پنشن کا دعویٰ قابل قبول نہیں۔ سپریم…
Read More...

گرمیوں کی تعطیلات ختم، کراچی سمیت سندھ بھر میں سکول اور کالج کھل گئے

محکمہ تعلیم سندھ کے فیصلے کے مطابق یکم اگست سے ہفتہ وار تعطیل بھی ختم ہوگئی ہے اور اب تمام تعلیمی ادارے ہفتے میں چھ دن کھلے رہیں گے، آج سے نئے اوقاتِ کار پر بھی عملدرآمد شروع ہوگیا۔ پہلے روز سرکاری و نجی سکولوں میں طلبہ کی…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More