گوادر میں ضلعی انتظامیہ کی کارکردگی کا جائزہ، عوامی ریلیف کو ترجیح دینے کی ہدایت
گوادر، 22 ستمبر: ڈپٹی کمشنر گوادر نقیب اللہ کاکڑ کی زیر صدارت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز اور اسسٹنٹ کمشنرز کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلعی انتظامیہ کی کارکردگی، انتظامی امور اور عوامی ریلیف سے متعلق اقدامات کا جامع جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں تمام…
Read More...
Read More...
زیارت کے طلبہ کا مطالعاتی دورے کے لیے مالی معاونت پر ڈپٹی کمشنر سے اظہار تشکر
زیارت، 22 ستمبر: تعمیرِ نو پبلک ماڈل ہائی سکول زیارت کے پرنسپل عبدالمالک اور طلبہ نے مطالعاتی دورے کے لیے مالی معاونت فراہم کرنے پر ڈپٹی کمشنر زیارت عبدالقدوس اچکزئی کا شکریہ ادا کیا ہے۔
پرنسپل اور طلبہ نے کہا کہ مطالعاتی دورے کے لیے مالی…
Read More...
Read More...
زیارت میں انسدادِ پولیو مہم کا جائزہ، پانچ سال سے کم عمر بچوں کی ویکسینیشن یقینی بنانے کی ہدایت
زیارت، 22 ستمبر: ڈپٹی کمشنر زیارت عبدالقدوس اچکزئی کی زیر صدارت چار روزہ انسدادِ پولیو مہم کے دوسرے روز مانیٹرنگ افسران، زونل سپروائزرز اور یونین کونسل انچارجز کا ایوننگ ریویو اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں مہم کی مجموعی کارکردگی، فیلڈ میں پیش…
Read More...
Read More...
مانگی ڈیم حملہ: تحقیقاتی کمیشن کی سماعت، سوشل میڈیا پر جعلی خبروں کا نوٹس
مانگی ڈیم پمپنگ اسٹیشن، ضلع زیارت میں پیش آنے والے دہشت گردی کے حملے کی تحقیقات کے لیے قائم تحقیقاتی کمیشن نے جسٹس محمد عامر نواز رانا کی سربراہی میں 22 ستمبر کو کھلی عدالت میں سماعت کی، جس کے دوران گواہوں کے بیانات قلمبند کیے گئے۔…
Read More...
Read More...
بلوچستان میں ووٹر آگاہی اور انتخابی شمولیت بڑھانے کیلئے اقدامات کا فیصلہ
کوئٹہ، 22 ستمبر 2026ء: دفتر صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان کوئٹہ میں صوبائی ووٹرز ایجوکیشن کمیٹی کا اجلاس صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان علی اصغر سیال کی زیرِ صدارت منعقد ہوا، جس میں جوائنٹ صوبائی الیکشن کمشنر (ایڈمنسٹریشن) سید ندیم حیدر،…
Read More...
Read More...
وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچ گئے
نیویارک، 22 ستمبر: وزیراعظم محمد شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81 ویں اجلاس کے افتتاحی سیشن میں شرکت کے لیے پہنچ گئے ہیں۔
وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کے مطابق اجلاس سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس اور امریکی صدر…
Read More...
Read More...
صنعتکار اور تاجر ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کررہے ہیں، گورنر سندھ
کراچی، 22 ستمبر: گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ صنعتکار اور تاجر پاکستان کی ترقی اور خوشحالی میں اہم کردار ادا کررہے ہیں، کاروباری برادری کو درپیش مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں گے۔
گورنر سندھ نے ان خیالات کا اظہار گورنر…
Read More...
Read More...
صدر مملکت آصف علی زرداری کا ساران تنگی میں سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلام آباد، 22 ستمبر: صدر مملکت آصف علی زرداری نے بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں فتنہ الہندوستان کے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
ایوان صدر کے میڈیا ونگ کے مطابق صدر مملکت نے دہشت گردوں کے عزائم…
Read More...
Read More...
وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر رانا احسان افضل کی چینی وفد سے ملاقات، ترقیاتی تعاون بڑھانے پر غور
اسلام آباد، 22 ستمبر: وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے تجارت، صنعت و پیداوار رانا احسان افضل خان نے چین کے انٹرنیشنل سینٹر فار اکنامک اینڈ ٹیکنیکل ایکسچینجز (CICETE) کے اعلیٰ سطحی وفد سے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور چین کے درمیان ترقیاتی تعاون…
Read More...
Read More...