Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta

ایران پالیسی کی قیمت اور امریکی خاندان

ایران کے رہبرِ انقلاب کے بین الاقوامی امور کے سینئر مشیر علی اکبر ولایتی کا یہ کہنا کہ ’’امریکی خاندان اپنے حکمرانوں کی مہم جوئی کی قیمت ادا کر رہے ہیں‘‘ محض ایک سیاسی بیان نہیں بلکہ موجودہ عالمی اور علاقائی صورتحال کے معاشی اثرات کی جانب…
Read More...

دیہی معیشت کی مضبوطی، زرعی ترقی کے لیے گلگت بلتستان حکومت کے اہم فیصلے

گلگت: وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس میں صوبے میں زرعی شعبے کے فروغ، روزگار کے مواقع بڑھانے اور دیہی معیشت کو مستحکم کرنے کے لیے متعدد اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ تمام دیہی علاقوں میں…
Read More...

حزب اللہ کمانڈر کی شہادت کے بعد امریکا سے مذاکرات معطل کر دیے: باقر قالیباف

خلاصہ تہران:  ایران کی پارلیمنٹ کے سپیکر اور امریکا کے ساتھ مذاکرات کے لیے چیف مذاکرات کار محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ جنوبی بیروت میں اسرائیلی حملے کے نتیجے میں حزب اللہ کے ایک سینئر کمانڈر کی شہادت کے بعد امریکا کے ساتھ مذاکرات…
Read More...

لبنانی حکومت فوج کو اسرائیلی دباؤ میں لانے کی کوشش کر رہی ہے: حزب اللہ

خلاصہ بیروت:  حزب اللہ سربراہ کے سربراہ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ حکومت لبنانی فوج کو اسرائیلی دباؤ میں لانے کی کوشش کر رہی ہے۔حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ اسرائیل اور امریکا کے ساتھ نام نہاد فریم ورک معاہدہ اسرائیلی احکامات…
Read More...

کرتارپور راہداری گئے تو وہاں پاکستان میں بہت پیار ملا: سنی دیول

خلاصہ نئی دہلی:  بالی وڈ کے معروف اداکار سنی دیول نے کہا ہےکہ کرتارپور راہداری گئے تو وہاں پاکستان میں بہت پیار ملا۔سنی دیول اپنی فلم کی تشہیر میں مصروف ہیں اور یہ فلم گزشتہ روز ہی بھارت سمیت کئی دیگر ممالک میں ریلیز کی گئی۔ اپنی…
Read More...

ماڈل ارشد چائے والا کا پاسپورٹ ایک سال بعد بھی تجدید نہ ہوا، عدالت نے جواب طلب کرلیا

خلاصہ اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے معروف ماڈل ارشد چائے والا کا شناختی کارڈ آن بلاک ہونے کے باوجود پاسپورٹ کی تجدید نہ ہونے کے معاملے پر پاسپورٹ اتھارٹی سے جواب طلب کرلیا۔جسٹس عمیر مجید ملک نے کیس میں دو صفحات پر مشتمل حکم نامہ…
Read More...

نیشنل چیمپئنز کپ: پاکستان گرینز نے پاکستان بلیوز کو 192 رنز سے شکست دے دی

خلاصہ ملتان:  پنجاب کے ضلع ملتان میں جاری نیشنل چیمپئنز کپ کے میچ میں پاکستان گرینز نے پاکستان بلیوز کو 192 رنز سے شکست دے دی۔پاکستان گرینز کی جانب سے دیے گئے 303 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان بلیوز کی پوری ٹیم 110 رنز پر پویلین لوٹ…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More