Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta
Daily Archives

September 7, 2026

بلوچستان میں لواحقین کوٹے کے 6 امیدواروں کو تقرری آرڈرز جاری

کوئٹہ، 7 ستمبر: وزیراعلیٰ بلوچستان کے مشیر برائے ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی نسیم الرحمان خان ملاخیل نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین اپنے فرائض ایمانداری سے انجام دیں تو صوبے کے دور دراز علاقوں سے آنے والے سائلین کے مسائل جلد حل کیے جا سکتے ہیں۔…
Read More...

کوئٹہ میں غیرقانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی، بغیر اجازت کام روکنے کی ہدایت

کوئٹہ، 7 ستمبر: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے محفوظ اور معیاری تعمیرات کے عزم کے تحت میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ نے بلڈنگ کوڈ اور تعمیراتی ضوابط پر عملدرآمد کے لیے نگرانی مزید سخت کردی ہے۔ ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ…
Read More...

حب کے دور افتادہ مرکز صحت لوہی کا معائنہ، طبی سہولیات کا جائزہ

حب، 7 ستمبر: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے عوام کو ان کی دہلیز پر معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کے وژن کے تحت محکمہ صحت نے دور دراز علاقوں میں بنیادی مراکز صحت کی نگرانی کا عمل جاری رکھا ہوا ہے۔ ڈسٹرکٹ منیجر پی پی ایچ آئی حب ڈاکٹر…
Read More...

بلوچستان ہائیکورٹ کا انٹرویو کے منتظر وکلاء کے کیسز فوری پیش کرنے کا حکم

کوئٹہ، 7 ستمبر: بلوچستان ہائیکورٹ کے لارجر بینچ نے وکلاء کے اندراج اور پیشہ ورانہ لائسنس کے حصول سے متعلق اہم حکم جاری کرتے ہوئے بلوچستان بار کونسل کے سیکریٹری کو ہدایت کی ہے کہ انٹرویو کے منتظر تمام اہل امیدواروں کے کیسز فوری طور پر…
Read More...

جی او آر کالونی فٹسال گراؤنڈ بحال، نوجوانوں کے لیے کھیلوں کی سرگرمیاں دوبارہ شروع

صوبائی مشیر برائے کھیل و امور نوجوانان محترمہ مینا مجید بلوچ کی خصوصی ہدایت پر جی او آر کالونی فٹسال گراؤنڈ کی مرمت و بحالی کا کام مکمل کرلیا گیا، جس کے بعد طویل عرصے سے خستہ حالی کا شکار میدان دوبارہ بچوں اور نوجوانوں کی کھیلوں کی سرگرمیوں…
Read More...

دیامر میں ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل، ناقص کام پر سخت کارروائی کا اعلان

چلاس: ڈپٹی کمشنر دیامر لیفٹیننٹ (ر) محمد اویس عباسی نے ضلع میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل یقینی بنانے کے لیے متعلقہ محکموں اور ٹھیکیداروں کو سخت ہدایات جاری کرتے ہوئے ناقص کام اور غفلت پر قانونی کارروائی کا عندیہ دیا ہے۔ ڈپٹی…
Read More...

گنگچھے میں بجلی کی منصفانہ تقسیم، چوری کے خلاف مؤثر کارروائی کا فیصلہ

گنگچھے: ڈپٹی کمشنر گنگچھے ولی اللہ فلاحی کی زیر صدارت خپلو میں اجلاس ہوا جس میں ضلع میں بجلی کی پیداوار، منصفانہ تقسیم، بجلی چوری کی روک تھام اور بجلی کے نظام میں بہتری کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں تمام مکاتبِ فکر کے علماء کرام،…
Read More...

یومِ بحریہ: قائم مقام صدر کا پاک بحریہ کے افسران اور اہلکاروں کو خراجِ تحسین

اسلام آباد: قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے یومِ بحریہ کے موقع پر پاک بحریہ کے افسران اور اہلکاروں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے ملکی بحری سرحدوں، ساحلی سلامتی اور قومی مفادات کے تحفظ میں ان کے کردار کو سراہا ہے۔ اپنے پیغام میں سید…
Read More...

یوم بحریہ: پاک بحریہ کی بہادری اور پیشہ ورانہ مہارت نے ہمیشہ قوم کا سر بلند کیا، صدر زرداری

اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان ایک باوقار اور سربلند قوم کی حیثیت سے 8 ستمبر کو یوم بحریہ منا رہا ہے، جبکہ پاک بحریہ کے عزم، بہادری اور پیشہ ورانہ مہارت نے ہمیشہ قوم کا سر فخر سے بلند کیا ہے۔ یوم بحریہ کے موقع…
Read More...

پاک بحریہ اپنی ذمہ داریاں جرات، وقار اور امتیاز کے ساتھ ادا کرتی رہے گی، وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے یوم بحریہ کے موقع پر پاک بحریہ کے شہداء، غازیوں، سابق اہلکاروں اور موجودہ افسران و جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 8 ستمبر 1965ء کی جنگ میں پاک بحریہ کی شجاعت، عزم اور ثابت قدمی قوم کے لیے باعث فخر…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More