Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta
Daily Archives

September 23, 2026

زیارت اور موسیٰ خیل میں انسدادِ پولیو مہم کی نگرانی، ہر بچے تک رسائی یقینی بنانے کی ہدایت

زیارت اور موسیٰ خیل میں جاری چار روزہ انسدادِ پولیو مہم کے تیسرے روز متعلقہ افسران نے فیلڈ سرگرمیوں اور ویکسی نیشن کوریج کا جائزہ لیا۔ زیارت میں ڈپٹی کمشنر عبدالقدوس اچکزئی کی زیرِ صدارت ایوننگ ریویو اجلاس میں مانیٹرنگ افسران، زونل…
Read More...

سیٹلائٹ ٹاؤن کے کیو ڈی اے فٹسال گراؤنڈ میں کھیلوں کی سرگرمیاں بحال

سیٹلائٹ ٹاؤن کے کیو ڈی اے فٹسال گراؤنڈ میں مرمت و بحالی کے بعد کھیلوں کی سرگرمیاں دوبارہ شروع ہوگئیں۔ مشیر برائے کھیل و امور نوجوانان مینا مجید بلوچ نے فٹسال گراؤنڈ کا دورہ کیا اور وہاں کھیلنے والے بچوں اور نوجوان کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔…
Read More...

زیارت: سرکاری ملازمین کے سروس ریکارڈ میں تاریخِ پیدائش کی تصحیح کے لیے شفاف جانچ کی ہدایت

ڈپٹی کمشنر زیارت عبدالقدوس اچکزئی کی زیرِ صدارت سرکاری ملازمین کے نظاماتی ریکارڈ میں تاریخِ پیدائش کی درستگی اور تصحیح سے متعلق اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سپرنٹنڈنٹ آف پولیس، اسسٹنٹ کمشنر، ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر، ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر…
Read More...

شعبان میں 13 دہشت گرد ہلاک، متعدد ٹھکانے کلیئر؛ کیچ اور کوئٹہ ویسٹ میں مزید 6 دہشت گرد مارے گئے

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور وزیر اعلیٰ کے معاون برائے اطلاعات و سیاسی امور شاہد رند نے ضلع کوئٹہ کے علاقے شعبان میں دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کو سراہا ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان کے مطابق شعبان میں کارروائی کے…
Read More...

چیف سیکریٹری کا سرکاری محکموں میں ڈیجیٹل نظام اور شفافیت مزید مؤثر بنانے پر زور

چیف سیکریٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیرِ صدارت اجلاس میں محکمہ پاپولیشن ویلفیئر اور کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن کی دو سالہ کارکردگی رپورٹس کا جائزہ لیا گیا اور مستقبل کے لائحہ عمل پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں محکموں میں اصلاحات، شفافیت اور…
Read More...

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی کوہاٹ پولیس لائنز حملے کے زخمیوں کی عیادت

پشاور، 23 ستمبر: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کوہاٹ پولیس لائنز پر حالیہ حملے میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کے لیے لیڈی ریڈنگ ہسپتال کا دورہ کیا اور ان کی صحت اور علاج سے متعلق معلومات حاصل کیں۔ گورنر نے ہسپتال میں زیر علاج…
Read More...

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکریٹری جنرل مقرر

اسلام آباد، 23 ستمبر: لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کو پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت قائم کیے جانے والے اتحاد کا پہلا سیکریٹری جنرل مقرر کردیا گیا۔ وزارت خارجہ کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ…
Read More...

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گرین ٹریکٹر اسکیم کے چوتھے مرحلے کا افتتاح کردیا

لاہور، 23 ستمبر: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے گرین ٹریکٹر اسکیم کے چوتھے مرحلے کا ڈیجیٹل بیلٹنگ کے ذریعے آغاز کردیا جبکہ پانچویں مرحلے کے لیے درخواستوں کا آن لائن پورٹل بھی کھول دیا گیا، جس کے تحت رواں مالی سال کے دوران کسانوں کو مزید…
Read More...

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ایشیائی ترقیاتی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر سے ملاقات، ترقیاتی ترجیحات پر…

کراچی، 23 ستمبر: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر یونگ یے نے سندھ کی ترقیاتی ترجیحات اور اہم منصوبوں پر تعاون سے متعلق امور کا جائزہ لیا۔ ملاقات میں صوبے میں جاری اور مجوزہ ترقیاتی منصوبوں، ان کے…
Read More...

عمرہ زائرین کے لیے بغیر ویکسی نیشن سفر کی مدت 10 اکتوبر تک بڑھا دی گئی

عمرہ زائرین کے لیے ویکسی نیشن کے بغیر سفر کی مدت میں مزید 15 دن کی توسیع کر دی گئی ہے اور اب کراچی سے عمرہ زائرین 10 اکتوبر تک بغیر ویکسی نیشن سفر کر سکیں گے۔ وفاقی ایئرپورٹ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ، بارڈر ہیلتھ سروسز کے فوکل پرسن ڈاکٹر سید مرتضیٰ…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More