Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta
Daily Archives

October 23, 2026

جعفرآباد میں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کا معائنہ، طبی سہولیات بہتر بنانے کی ہدایت

جعفرآباد، 23 اکتوبر 2026ء: ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر دھیرج کالرہ نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کا دورہ کرکے مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، علاج معالجے کے انتظامات اور مختلف شعبوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔…
Read More...

چمن میں پولیو کے خاتمے کے لیے والدین اور معاشرتی رہنماؤں سے تعاون کی اپیل

چمن، 23 اکتوبر 2026ء: عالمی یومِ انسدادِ پولیو کے موقع پر گورنمنٹ ڈگری کالج ہال چمن میں آگاہی تقریب منعقد ہوئی، جس میں ڈپٹی کمشنر چمن حبیب احمد بنگلزئی، پاک فوج کے کمانڈنٹ کرنل عثمان، کالج پرنسپل عجیب خان مروت، قبائلی و سماجی رہنماؤں، پولیس…
Read More...

چمن کے سرکاری اسکولوں میں اچانک معائنے، غیر حاضر اساتذہ سے وضاحت طلب

چمن، 23 اکتوبر 2026ء: ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر چمن اشوک کمار راجپوت نے سرکاری تعلیمی اداروں میں تدریسی معیار، اساتذہ کی حاضری، نظم و ضبط اور صفائی ستھرائی بہتر بنانے کے لیے اچانک معائنے تیز کر دیے ہیں۔ اس سلسلے میں انہوں نے گورنمنٹ بوائز ماڈل…
Read More...

موسیٰ خیل میں زیتون کی کاشت کو فروغ دینے کے لیے زمینداروں کو جدید رہنمائی فراہم کرنے کا فیصلہ

موسیٰ خیل، 23 اکتوبر 2026ء ضلع موسیٰ خیل کو زرعی شعبے میں خودکفیل اور خوشحال بنانے کے لیے زیتون کی کاشت کو فروغ دینے کی کوششیں جاری ہیں۔ اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق خجک کی ہدایات پر محکمہ زراعت توسیع کا اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت…
Read More...

بلوچستان میں دو سال سے پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہ ہونا اہم پیش رفت ہے: وزیر صحت

کوئٹہ، 23 اکتوبر 2026ء صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں گزشتہ دو سال کے دوران پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہ ہونا اور ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی عدم موجودگی اہم پیش رفت ہے، تاہم اس کامیابی کو برقرار رکھنے کے لیے…
Read More...

بیرسٹر گوہر کا گورنر راج پر اعتراض، خیبر پختونخوا کے عوامی مینڈیٹ کا احترام کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج نافذ نہیں ہونا چاہیے تھا، کیونکہ حکومت ہنگامی اقدامات یا گورنر راج کے نفاذ کے بغیر بھی ضروری اقدامات کر سکتی تھی۔ انہوں نے کہا کہ اس…
Read More...

گلگت بلتستان میں کسانوں کو 14 کروڑ روپے کی لاگت سے گندم کا تصدیق شدہ بیج 50 فیصد رعایت پر فراہم کرنے…

گلگت، 23 اکتوبر 2026: حکومت گلگت بلتستان نے خطے کو زرعی شعبے میں خود کفیل بنانے اور مقامی کسانوں کی فلاح و بہبود کے لیے 14 کروڑ روپے کی لاگت سے معیاری اور تصدیق شدہ گندم کا بیج 50 فیصد رعایت پر فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ گلگت…
Read More...

ژیزانگ میں زلزلے سے جانی نقصان پر قائم مقام صدر کا اظہارِ افسوس، چین سے یکجہتی کا اعلان

اسلام آباد، 23 اکتوبر: قائم مقام صدرِ پاکستان سید یوسف رضا گیلانی نے چین کے خودمختار علاقے ژیزانگ میں زلزلے کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ قائم مقام صدر نے چینی صدر شی جن پنگ اور چین کے عوام…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More