Daily Archives
August 27, 2026
سانحہ پمز پر اقوام متحدہ، سعودی عرب، چین برطانیہ اور ایران کی پاکستان سے تعزیت
پمز اسپتال میں نومولود بچوں کی ہلاکت کے المناک واقعے پر اقوام متحدہ، سعودی عرب اور ایران نے پاکستان سے تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
سعودی وزارت خارجہ نےکہا کہ مشکل کی گھڑی میں حکومت پاکستان اور عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے…
Read More...
Read More...
بھارتی شہر کانپور میں تربیتی طیارہ گر کرتباہ،2 پائلٹ ہلاک
بھارتی شہر کانپور میں دریائے گنگا کے قریب تربیتی طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا،جس کے نتیجے میں زیرِ تربیت پائلٹ اور انسٹرکٹر ہلاک ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اطالوی ساختہ ٹیکنام طیارے نے صبح تقریباً ساڑھے 11 بجے پرواز بھری تھی، تاہم 20 منٹ…
Read More...
Read More...
پہلے روز کا کھیل ختم، انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف 248 رنز بنالیئے، 9 کھلاڑی آوٹ
انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کے کھیل کے اختتام پر 9 وکٹوں کے نقصان پر 248 رنز بنا لیئے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جس پر انگلینڈکی جانب سے بین ڈکٹ اور ایمیلیو نے میدان میں اترکر کھیل کا آغاز…
Read More...
Read More...
ڈپٹی کمشنر کچھی کی کھلی کچہری، عوام نے مسائل کے انبار لگا دیے
ڈھاڈر: ڈپٹی کمشنر کچھی ممتاز کھیتران نے کہا ہے کہ ضلع کچھی کے تمام علاقوں کو یکساں اہمیت حاصل ہے اور کھلی کچہری میں عوام کی جانب سے نشاندہی کیے گئے مسائل کے فوری حل کے لیے تمام محکموں اور اداروں کے باہمی تعاون کو یقینی بنایا جائے گا۔
ان…
Read More...
Read More...
بیلہ میں کروڑوں روپے کے ترقیاتی منصوبے، عملی پیش رفت صفر ہونے پر سوالات
لسبیلہ کے مختلف علاقوں میں کروڑوں روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں پر عملی پیش رفت نہ ہونے کے معاملے نے عوامی سطح پر سوالات اٹھا دیے ہیں۔ دستیاب تفصیلات کے مطابق لسبیلہ کے لیے مجموعی طور پر 270.875 ملین روپے کے ترقیاتی منصوبے مختص کیے گئے،…
Read More...
Read More...
جامع مسجد گنبد والی سبی میں جشن عید میلادالنبی ﷺ کے سلسلے میں پروقار محفلِ نعت
سبی: جشن عید میلادالنبی ﷺ کے سلسلے میں جامع مسجد گنبد والی میں ایک پروقار اور روح پرور محفلِ نعت کا انعقاد کیا گیا، جس میں اہلیانِ محلہ سمیت شہر بھر سے سینکڑوں عاشقانِ رسول ﷺ نے شرکت کی۔
محفل کے دوران فضا درود و سلام اور نعتِ رسولِ مقبول ﷺ…
Read More...
Read More...
بی آئی ایس پی چیئرپرسن روبینہ خالد کی ورلڈ بینک جائزہ مشن کے اختتامی اجلاس کی صدارت
اسلام آباد، 27 اگست 2026: چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے ورلڈ بینک کے سی آر آئی ایس پی جائزہ مشن کے اختتامی اجلاس کی صدارت کی، جس میں پروگرام پر عملدرآمد، نگرانی کے مؤثر نظام اور سماجی تحفظ کے اقدامات کو مزید بہتر…
Read More...
Read More...
بودا راک تا کیڈٹ کالج بائی پاس روڈ کا معائنہ، ترقیاتی کام تیز کرنے کی ہدایت
ڈپٹی کمشنر سکردو حمزہ مراد نے رکن گلگت بلتستان اسمبلی کاظم میثم، منصوبہ ڈائریکٹر واپڈا اور محکمہ مواصلات و تعمیرات کے ایکسیئن کے ہمراہ بودا راک تا کیڈٹ کالج بائی پاس روڈ کا دورہ کیا اور جاری تعمیراتی کام کا تفصیلی معائنہ کیا۔
اس موقع پر…
Read More...
Read More...
گلگت بلتستان میں سات گھی مصنوعات پر پابندی، خیبرپختونخوا میں تیاری اور ترسیل پر سوالات
گلگت/پشاور: گلگت بلتستان حکومت کے محکمہ خوراک نے لیبارٹری رپورٹس کی بنیاد پر سات بناسپتی گھی اور خوردنی تیل کی مصنوعات کو انسانی استعمال کے لیے غیر محفوظ قرار دیتے ہوئے ان کی خرید و فروخت، ذخیرہ، ترسیل، فراہمی اور استعمال پر فوری پابندی…
Read More...
Read More...