Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta
Daily Archives

September 27, 2026

سستا پیٹرول اسکیم مزید 10 ماہ جاری رکھنی پڑی تو رکھیں گے، علی پرویز ملک

لاہور، 27 ستمبر 2026ء: وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ سستے پیٹرول کی اسکیم سے 60 لاکھ سے زائد مستحق افراد مستفید ہو چکے ہیں، اگر اس اسکیم کو مزید 10 ماہ جاری رکھنا پڑا تو حکومت اسے جاری رکھے گی۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے…
Read More...

حکومت ملک بھر میں سیاحت کے فروغ کے لیے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد، 27 ستمبر 2026ء: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت ملک بھر میں سیاحت کے فروغ، سیاحتی انفراسٹرکچر کی بہتری اور اس شعبے سے وابستہ مقامی آبادیوں اور نوجوانوں کے لیے روزگار اور ترقی کے مواقع پیدا کرنے کے لیے فعال اقدامات کر رہی…
Read More...

سیاحت کا فروغ معیشت، روزگار اور مقامی آبادی کی خوشحالی میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے، سیدال خان ناصر

اسلام آباد، 27 ستمبر 2026ء: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے کہا ہے کہ پاکستان قدرتی حسن، تاریخی ورثے، ثقافتی تنوع اور دلکش سیاحتی مقامات سے مالا مال ہے، جنہیں مؤثر انداز میں دنیا کے سامنے اجاگر کرنے کی ضرورت ہے۔ عالمی یوم سیاحت کے…
Read More...

دادو پریس کلب کی چھت گرنے سے 9 صحافی زخمی، 3 کی حالت تشویشناک

دادو، 27 ستمبر 2026: دادو پریس کلب میں جاری جنرل باڈی اجلاس کے دوران عمارت کے ہال کی چھت اچانک گرنے سے 9 صحافی زخمی ہوگئے، جن میں سے 3 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ واقعے کے مطابق چھت کا ملبہ اجلاس میں شریک صحافیوں پر آ گرا، جس کے باعث…
Read More...

تعلیم کے ساتھ نوجوانوں کی کردار سازی بھی حکومت کی ترجیح ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر

اسلام آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے کہا ہے کہ حکومت نوجوان نسل کو معیاری تعلیم اور جدید مہارتوں سے آراستہ کرنے کے ساتھ ساتھ ان کی کردار سازی کو بھی ترجیح دے رہی ہے۔ یہ بات انہوں نے کریکٹر ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے بانی و ایگزیکٹو…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More