Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta

بلاول بھٹو زرداری سے رکن قومی اسمبلی سید نوید قمر کی ملاقات

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے رکن قومی اسمبلی سید نوید قمر نے ملاقات کی۔

پیر کو میڈیا سیل بلاول ہائوس سے جاری بیان کے مطابق اس موقع پر پارلیمان میں قانون سازی سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More