Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta
Daily Archives

September 29, 2026

بلوچستان میں پہلی ماس ٹرانزٹ ٹرین سروس کا آغاز، جناح پیپلز ٹرین کا باقاعدہ افتتاح

وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی اور وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلوچستان کے عوام کے لیے جناح پیپلز ٹرین سروس کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ جناح پیپلز ٹرین بلوچستان میں پہلی ماس ٹرانزٹ ٹرین سروس ہے جو کوئٹہ اور ملحقہ علاقوں کے شہریوں…
Read More...

سپریم کورٹ بار انتخابات، پیپلز لائرز فورم کا سید امجد شاہ اور ان کے پینل کی حمایت کا اعلان

پاکستان پیپلز پارٹی کے پیپلز لائرز فورم نے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے آئندہ انتخابات میں سید امجد شاہ اور ان کے پینل کی حمایت کا متفقہ اعلان کر دیا۔منگل کو مرکزی سیکریٹریٹ اسلام آباد میں پیپلز لائرز فورم کے اجلاس میں تمام صوبوں کے…
Read More...

پاکستان روس کے ساتھ شراکت داری مضبوط بنانے اور علاقائی اقتصادی تعاون، روابط و عوامی سطح کے تعلقات کو…

روس میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے کہا ہے کہ پاکستان اور روس کے تعلقات مثبت رفتار کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں، شنگھائی تعاون تنظیم ، ڈی ایٹ، سارک اور ای سی او علاقائی اقتصادی تعاون اور روابط کے فروغ میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ منگل…
Read More...

اوگرا کا بدھ کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی ایکس ڈپو قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری

اوگرا نے حکومتی پٹرولیم پرائسنگ میکنزم کے تحت کل (بدھ)کے لئے پٹرولیم مصنوعات کی ایکس ڈپو قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ بدھ کو پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 73 پیسے فی لٹر کمی…
Read More...

خاتونِ اوّل بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی مراکش کی پہلی خاتون وزیراعظم کو مبارکباد

خاتونِ اوّل بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے فاطمہ الزہراء المنصوری کو مملکت مراکش کی پہلی خاتون وزیراعظم مقرر ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ خاتونِ اوّل نے کہا کہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو، جو مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم تھیں، کی صاحبزادی…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More