Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta

پاکستان ہاکی کے مستقبل کیلیے ایک اور اہم سنگِ میل عبور کرلیا گیا

پاکستان ہاکی کے مستقبل کے لیے ایک اور اہم سنگِ میل عبور کرلیا گیا، پاکستان کی جونیئر انڈر 20 بوائز اور گرلز ہاکی ٹیمیں جونیئر ایشیا کپ میں شرکت کے لیے چین روانہ ہو رہی ہیں۔

پاکستان ہاکی فیڈریشن نوجوان کھلاڑیوں کو بہترین مواقع، جدید وسائل، معیاری تربیت، بین الاقوامی ایکسپوژر اور سازگار کھیل کا ماحول فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے، تاکہ یہ باصلاحیت کھلاڑی مستقبل میں قومی اور بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے ملک کا نام روشن کرسکیں۔ تاریخیکتب اور دستاویزی فلمیں دریافت کرنا

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More