Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta

پشاور اسکول حادثہ، فاروق ستار کا بچوں کی ہلاکتوں پر اظہارِ افسوس

پشاور: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے پشاور کے علاقے دیر کالونی میں اسکول کی چھت گرنے کے المناک واقعے میں معصوم بچوں کی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں ڈاکٹر…
Read More...

پاکستان اور ملائیشیا کی مشترکہ انسدادِ دہشت گردی مشق مکمل

راولپنڈی: پاکستان اور ملائیشیا کی افواج کے درمیان انسدادِ دہشت گردی کی مشترکہ فوجی مشق حریماو مارخور چہارم نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر (این سی ٹی سی)، پبی میں مکمل ہوگئی۔ یہ دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ مشقوں کا چوتھا مرحلہ تھا۔ دو ہفتے…
Read More...

پشاور اسکول حادثہ: جاپانی سفیر کا قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارِ افسوس

اسلام آباد: پاکستان میں جاپان کے سفیر اکاماتسو شوچی نے پشاور میں نجی اسکول کی چھت گرنے کے افسوسناک واقعے میں بچوں اور ایک استاد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں جاپانی سفیر نے جاں بحق افراد کے…
Read More...

عوام کو آٹے کی قیمتوں میں ریلیف دینے کے لیے انتظامیہ اور فلور ملز میں مشاورت

کوئٹہ، 13 اکتوبر: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) محمد انور کاکڑ کی زیر صدارت آٹے کی حالیہ قیمتوں کا جائزہ لینے اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا، جس میں فلور ملز ایسوسی ایشن، مختلف فلور ملز کے مالکان اور محکمہ خوراک و…
Read More...

عبدالمالک بلوچ اور سرفراز بگٹی کے درمیان صوبائی امور پر تبادلۂ خیال

کوئٹہ، 13 اکتوبر: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے نیشنل پارٹی کے سربراہ اور رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے ملاقات کی، جس میں صوبے کی مجموعی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں نیشنل پارٹی…
Read More...

سیوی ڈویژن میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی سخت کرنے کا فیصلہ

سیوی، 13 اکتوبر: کمشنر سیوی ڈویژن عرفان اللہ خان کی زیر صدارت محکمہ کمیونیکیشن ورکس، فزیکل پلاننگ اینڈ ہاؤسنگ کی کارکردگی اور جاری ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اجلاس منعقد ہوا، جس میں متعلقہ افسران نے منصوبوں پر پیش رفت اور تعمیراتی کاموں کے…
Read More...

ہوٹلوں میں صفائی اور پٹرول پمپس پر درست پیمائش کی جانچ

لورالائی، 13 اکتوبر: ڈپٹی کمشنر لورالائی محمد حسیب شجاع کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر احمد زیب کاکڑ نے شہر میں مختلف منی پٹرول پمپس اور ہوٹلوں کا معائنہ کیا۔ پیمائش میں بے ضابطگی سامنے آنے پر ایک منی پٹرول پمپ سیل کر دیا گیا۔ دورے کے دوران…
Read More...

بلوچستان میں امن، ترقی اور عوامی فلاح حکومت کی ترجیحات ہیں، بابر یوسفزئی

کوئٹہ، 13 اکتوبر: معاون برائے محکمہ داخلہ بلوچستان بابر یوسفزئی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں صوبائی حکومت امن و استحکام، ترقی اور عوامی فلاح کے لیے اقدامات کر رہی ہے، جبکہ عوامی مسائل کا حل اور بنیادی سہولیات کی…
Read More...

خیبرپختونخوا پولیس کی تنخواہوں میں اضافے اور شہداء کے خاندانوں کے لیے مالی پیکیج کی تجاویز

پشاور، 13 اکتوبر: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پولیس کی تنخواہوں میں اضافے اور شہداء کے ورثاء کی فلاح و بہبود کے لیے مجوزہ اقدامات پر مشتمل سمری جلد تیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ گورنر ہاؤس پشاور میں فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت اعلیٰ…
Read More...

بین الاقوامی عدالتی سربراہی اجلاس میں عقیل ملک کی ترک صدر اردوان اور عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں

اسلام آباد، 13 اکتوبر: وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے ترکیہ کے شہر استنبول میں منعقدہ بین الاقوامی عدالتی سربراہی اجلاس 2026 میں پاکستان کی نمائندگی کی، جہاں انہوں نے ترک صدر رجب طیب اردوان اور مختلف ممالک کے وزرائے انصاف…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More