Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta

پاکستانی اعلیٰ معیار کی مکئی عالمی منڈی میں سستے داموں فروخت ہونے کا انکشاف

کراچی: پاکستان میں پیدا ہونے والی نان جی ایم او مکئی معیار کے باوجود کٹائی کے بعد مناسب دیکھ بھال، خشک کرنے، ذخیرہ اور لاجسٹکس کے مسائل کے باعث عالمی منڈی میں 10 سے 15 فیصد تک کم قیمت پر فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ پاکستان سے زرعی اجناس…
Read More...

وزیراعظم کا لوڈشیڈنگ پر اظہارِ برہمی، بندش کا دورانیہ 2 گھنٹے تک محدود رکھنے کی ہدایت

اسلام آباد، 11 ستمبر: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملک کے مختلف شہروں میں بجلی کی بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ کا نوٹس لیتے ہوئے صورت حال پر اظہارِ برہمی کیا اور متعلقہ حکام کو بجلی کی بندش کا دورانیہ کسی بھی علاقے میں دو گھنٹے سے زیادہ نہ ہونے دینے…
Read More...

صدر زرداری کا میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کو 61ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے نشانِ حیدر حاصل کرنے والے میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کو 61ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 1965 کی جنگ میں وطن کے دفاع کے لیے جان کا نذرانہ پیش کرکے میجر راجہ عزیز بھٹی شہید نے تاریخ…
Read More...

کوئٹہ میں کم وزن نان فروخت کرنے پر 5 افراد گرفتار

کوئٹہ، 10 ستمبر: ضلعی انتظامیہ نے عوام کو مقررہ نرخ اور وزن کے مطابق نان کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے سریاب کے مختلف علاقوں میں تندوروں کے معائنے کے دوران کم وزن نان فروخت کرنے والے پانچ افراد کو گرفتار کرلیا۔ اسسٹنٹ کمشنر بروری کاشف امر…
Read More...

رکنی میں 8 کلو مضر صحت گوشت برآمد، تلف کردیا گیا

رکنی، 10 ستمبر: اسسٹنٹ کمشنر رکنی فہد حسین عمرانی نے ویٹرنری ڈاکٹر سعید احمد کے ہمراہ گوشت مارکیٹ کا دورہ کیا اور ایک قصائی کی فریج سے 8 کلو مضر صحت گوشت برآمد کرکے موقع پر تلف کردیا۔ انتظامیہ کے مطابق متعلقہ دکاندار پر جرمانہ بھی عائد کیا…
Read More...

کوئٹہ میں مہنگے داموں آٹا فروخت کرنے پر 18 افراد گرفتار

کوئٹہ، 10 ستمبر: ضلعی انتظامیہ کوئٹہ نے سرکاری نرخ سے زائد قیمت پر آٹا فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف علاقوں سے مجموعی طور پر 18 افراد کو گرفتار کر لیا۔ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کے احکامات اور عوامی شکایات پر…
Read More...

مستونگ میں پولیس چیک پوسٹ پر مسلح افراد کی فائرنگ، ایک اہلکار شہید، دوسرا شدید زخمی

مستونگ: کانک کے علاقے کلی حاجی خیر بخش رخشانی میں قائم پولیس چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم موٹرسائیکل سوار مسلح افراد نے چیک…
Read More...

قلات میں کھلی کچہری، بجلی، گیس، صفائی اور دیگر عوامی مسائل اجاگر

حکومت بلوچستان کے احکامات پر ضلعی انتظامیہ قلات کے زیر اہتمام اسسٹنٹ کمشنر قلات اسد سمالانی کی زیر صدارت کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہریوں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کرکے اپنے مسائل…
Read More...

سہیل آفریدی، مینا خان سمیت 4 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد، 10 ستمبر: انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) اسلام آباد نے دہشت گردی کے مقدمے میں خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، مینا خان آفریدی سمیت 4 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ عدالت نے سہیل آفریدی، مینا خان…
Read More...

لنڈی کوتل سے اغواء بزرگ تاجر 34 روز بعد بازیاب، 17 ملزمان گرفتار

خیبر، 10 ستمبر 2026: لنڈی کوتل سے 34 روز قبل اغواء ہونے والے بزرگ تاجر محمد ظریف شینواری عرف لنڈے حاجی کو خیبر پولیس نے جدید تکنیکی ذرائع اور مسلسل تفتیش کے بعد بحفاظت بازیاب کرا لیا، جبکہ مقدمے میں اب تک 17 مبینہ ملزمان کو گرفتار کیا جا…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More