Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے لبنانی وزیر داخلہ کی ملاقات، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق

راولپنڈی، 14 ستمبر 2026: لبنان کے وزیر داخلہ و بلدیات احمد الحجار نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی، جس میں علاقائی سکیورٹی کی صورتحال، باہمی دلچسپی کے امور اور سکیورٹی…
Read More...

دیرینہ چیلنجز پر قابو پانے کے لیے جمہوریت ناگزیر ہے، صدر زرداری

مضبوط جمہوری ادارے پرامن اور خوشحال پاکستان کے لیے ضروری ہیں، صدر زرداری اسلام آباد، 14 ستمبر 2026: صدر مملکت آصف علی زرداری نے عوام کو درپیش دیرینہ چیلنجز پر قابو پانے کے لیے جمہوریت کو ناگزیر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوریت کی اصل طاقت…
Read More...

جامعہ تربت کے سوشیالوجی طلبہ کی آٹھ ہفتوں کی انٹرن شپ مکمل، مختلف اداروں میں عملی تربیت حاصل کی

جامعہ تربت کے شعبہ سوشیالوجی کے سینئر طلبہ نے بلوچستان کے مختلف معروف اداروں میں آٹھ ہفتوں پر مشتمل انٹرن شپ کامیابی سے مکمل کرلی۔ انٹرن شپ مکمل کرنے والے طلبہ نے کیچ تھیلیسیمیا کیئر سینٹر، سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ، بلوچستان انسٹی ٹیوٹ آف…
Read More...

پسنی میں بجلی کی طویل بندش پر تشویش، گرڈ اسٹیشن کا خراب ٹرانسفارمر فوری مرمت کرنے کی ہدایت

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن اور صوبائی حکومت کی پالیسی کے تحت عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی اور مسائل کے فوری حل کے لیے رکن بلوچستان اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کی موجودگی میں اسسٹنٹ کمشنر پسنی خسرو دلاوری کی زیرِ…
Read More...

کوئٹہ میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی، 11 عمارتیں اور دکانیں سیل، 7 افراد گرفتار

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کے محفوظ اور قانونی تعمیرات کے وژن اور ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ بشیر احمد بڑیچ کی ہدایات پر شہر میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کردی گئی ہیں۔ چیف آرکیٹیکٹ…
Read More...

دُکی میں زیرِزمین پانی کے غیر قانونی استعمال کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان، اجازت کے بغیر ٹیوب ویل…

ڈپٹی کمشنر دُکی فضل الرحمن کبدانی نے ضلع میں زیرِزمین پانی کے غیر قانونی استعمال کے خلاف سخت اقدامات کا اعلان کرتے ہوئے تمام متعلقہ افراد کے لیے قانونی اجازت اور این او سی حاصل کرنا لازمی قرار دے دیا ہے۔ جاری پبلک نوٹس کے مطابق صوبائی واٹر…
Read More...

نوجوان بلوچستان کا قیمتی اثاثہ، ان کے مسائل کے حل کیلئے ہر ممکن تعاون کریں گے: زرین مگسی

پارلیمانی سیکرٹری برائے قانون، سیاحت و ثقافت نوابزادہ محمد زرین خان مگسی نے کہا ہے کہ نوجوان بلوچستان کا قیمتی اثاثہ ہیں اور ان کے مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن کردار ادا کیا جائے گا۔ نوجوانوں کو مثبت اور تعمیری سرگرمیوں میں مصروف رکھنا وقت کی…
Read More...

احسن اقبال کا مسلم امہ کو خود احتسابی اور اپنی شناخت کی بحالی پر زور

لاہور: وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے مسلم امہ کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے اور کھوئی ہوئی قوت بحال کرنے کے لیے اجتماعی خود احتسابی، اپنی شناخت کے شعور اور سیرت النبی ﷺ کی تعلیمات کو عملی زندگی کا حصہ بنانے…
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف کا سابق وفاقی وزیر چوہدری بشیر ورک کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سابق وفاقی وزیر، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی چوہدری محمود بشیر ورک کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے مرحوم چوہدری بشیر ورک کی…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More