Browsing Category
بلوچستان
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلوچستان سے سبکدوش ہوکر پنجاب تبادلہ ہونے والے پاکستان…
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلوچستان سے سبکدوش ہوکر پنجاب تبادلہ ہونے والے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے افسر حمود الرحمٰن کی صوبے میں خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں یادگاری شیلڈ پیش کی۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ حمود الرحمٰن نے…
Read More...
Read More...
وزیراعظم شہباز شریف کا بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراج…
بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا۔ بدھ کو یہاں وزیراعظم ا?فس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں وزیراعظم نے…
Read More...
Read More...
بلوچستان میں لواحقین کوٹے کے 6 امیدواروں کو تقرری آرڈرز جاری
کوئٹہ، 7 ستمبر: وزیراعلیٰ بلوچستان کے مشیر برائے ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی نسیم الرحمان خان ملاخیل نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین اپنے فرائض ایمانداری سے انجام دیں تو صوبے کے دور دراز علاقوں سے آنے والے سائلین کے مسائل جلد حل کیے جا سکتے ہیں۔…
Read More...
Read More...
کوئٹہ میں غیرقانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی، بغیر اجازت کام روکنے کی ہدایت
کوئٹہ، 7 ستمبر: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے محفوظ اور معیاری تعمیرات کے عزم کے تحت میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ نے بلڈنگ کوڈ اور تعمیراتی ضوابط پر عملدرآمد کے لیے نگرانی مزید سخت کردی ہے۔
ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ…
Read More...
Read More...
حب کے دور افتادہ مرکز صحت لوہی کا معائنہ، طبی سہولیات کا جائزہ
حب، 7 ستمبر: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے عوام کو ان کی دہلیز پر معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کے وژن کے تحت محکمہ صحت نے دور دراز علاقوں میں بنیادی مراکز صحت کی نگرانی کا عمل جاری رکھا ہوا ہے۔
ڈسٹرکٹ منیجر پی پی ایچ آئی حب ڈاکٹر…
Read More...
Read More...
بلوچستان ہائیکورٹ کا انٹرویو کے منتظر وکلاء کے کیسز فوری پیش کرنے کا حکم
کوئٹہ، 7 ستمبر: بلوچستان ہائیکورٹ کے لارجر بینچ نے وکلاء کے اندراج اور پیشہ ورانہ لائسنس کے حصول سے متعلق اہم حکم جاری کرتے ہوئے بلوچستان بار کونسل کے سیکریٹری کو ہدایت کی ہے کہ انٹرویو کے منتظر تمام اہل امیدواروں کے کیسز فوری طور پر…
Read More...
Read More...
جی او آر کالونی فٹسال گراؤنڈ بحال، نوجوانوں کے لیے کھیلوں کی سرگرمیاں دوبارہ شروع
صوبائی مشیر برائے کھیل و امور نوجوانان محترمہ مینا مجید بلوچ کی خصوصی ہدایت پر جی او آر کالونی فٹسال گراؤنڈ کی مرمت و بحالی کا کام مکمل کرلیا گیا، جس کے بعد طویل عرصے سے خستہ حالی کا شکار میدان دوبارہ بچوں اور نوجوانوں کی کھیلوں کی سرگرمیوں…
Read More...
Read More...
کوئٹہ: سول ویٹرنری ہسپتال میں جدید ویٹرنری سہولیات کا افتتاح
کوئٹہ، 7 ستمبر 2026:
بلوچستان میں لائیو اسٹاک اور جانوروں کی صحت کے شعبے میں جدید سہولیات کی فراہمی کی جانب اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ کوئٹہ کے سول ویٹرنری ہسپتال میں اپ گریڈڈ ڈیزیز انویسٹی گیشن لیبارٹری، جدید آپریشن تھیٹر اور الٹراساؤنڈ مشین کا…
Read More...
Read More...
دُکی میں سرکاری اسپتالوں کا معائنہ، طبی سہولیات اور عملے کی حاضری بہتر بنانے کی ہدایت
دُکی: ڈپٹی کمشنر دُکی فضل الرحمن کبدانی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر لونی فتح خان بنگلزئی نے ضلعی ہیڈکوارٹر اسپتال دُکی اور بنیادی مرکز صحت کلی ملک علی محمد کا دورہ کیا۔
اسسٹنٹ کمشنر نے طبی سہولیات، ادویات کی دستیابی، عملے کی حاضری، صفائی اور…
Read More...
Read More...
قلات اور بھاگ کچھی کارروائیوں پر صوبائی وزیر کا سکیورٹی اداروں کو خراج تحسین
کوئٹہ: صوبائی وزیر میر ظہور احمد بلیدی نے قلات میں سکیورٹی فورسز جبکہ بھاگ کچھی میں بلوچستان پولیس اور انسداد دہشت گردی فورس کی کارروائیوں کو سراہتے ہوئے افسران اور اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ قلات اور…
Read More...
Read More...