Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان سے پولیو کے خاتمے کے لیے ضلعی سطح پر مؤثر نگرانی کا حکم
کوئٹہ، 11 ستمبر: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت صوبائی انسدادِ پولیو ٹاسک فورس کا اجلاس منعقد ہوا جس میں گزشتہ انسدادِ پولیو مہم کی کارکردگی، آئندہ مہم کی تیاریوں، مائیکرو پلاننگ، ویکسی نیشن کوریج اور مختلف اضلاع میں درپیش…
Read More...
Read More...
کوئٹہ میں کم وزن نان فروخت کرنے پر 5 افراد گرفتار
کوئٹہ، 10 ستمبر: ضلعی انتظامیہ نے عوام کو مقررہ نرخ اور وزن کے مطابق نان کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے سریاب کے مختلف علاقوں میں تندوروں کے معائنے کے دوران کم وزن نان فروخت کرنے والے پانچ افراد کو گرفتار کرلیا۔
اسسٹنٹ کمشنر بروری کاشف امر…
Read More...
Read More...
رکنی میں 8 کلو مضر صحت گوشت برآمد، تلف کردیا گیا
رکنی، 10 ستمبر: اسسٹنٹ کمشنر رکنی فہد حسین عمرانی نے ویٹرنری ڈاکٹر سعید احمد کے ہمراہ گوشت مارکیٹ کا دورہ کیا اور ایک قصائی کی فریج سے 8 کلو مضر صحت گوشت برآمد کرکے موقع پر تلف کردیا۔
انتظامیہ کے مطابق متعلقہ دکاندار پر جرمانہ بھی عائد کیا…
Read More...
Read More...
کوئٹہ میں مہنگے داموں آٹا فروخت کرنے پر 18 افراد گرفتار
کوئٹہ، 10 ستمبر: ضلعی انتظامیہ کوئٹہ نے سرکاری نرخ سے زائد قیمت پر آٹا فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف علاقوں سے مجموعی طور پر 18 افراد کو گرفتار کر لیا۔
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کے احکامات اور عوامی شکایات پر…
Read More...
Read More...
مستونگ میں پولیس چیک پوسٹ پر مسلح افراد کی فائرنگ، ایک اہلکار شہید، دوسرا شدید زخمی
مستونگ: کانک کے علاقے کلی حاجی خیر بخش رخشانی میں قائم پولیس چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم موٹرسائیکل سوار مسلح افراد نے چیک…
Read More...
Read More...
قلات میں کھلی کچہری، بجلی، گیس، صفائی اور دیگر عوامی مسائل اجاگر
حکومت بلوچستان کے احکامات پر ضلعی انتظامیہ قلات کے زیر اہتمام اسسٹنٹ کمشنر قلات اسد سمالانی کی زیر صدارت کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہریوں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کرکے اپنے مسائل…
Read More...
Read More...
گیس کمپنیوں میں مقامی افراد کو روزگار، ڈیرہ بگٹی اور سوئی کی ترقی حکومت کی ترجیح ہے: وزیراعلیٰ…
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ گیس کمپنیوں میں مقامی افراد کو روزگار کے مواقع فراہم کرنا اور مقامی آبادی کی فلاح و بہبود حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، جبکہ ڈیرہ بگٹی، سوئی اور ملحقہ علاقوں کو ترقی کے دھارے میں شامل…
Read More...
Read More...
اٹک سیمنٹ کا مقامی آبادی کے لیے فری میڈیکل کیمپ، 20 خواتین کے لیے سلائی کڑھائی مرکز قائم
لسبیلہ: اٹک سیمنٹ پاکستان لمیٹڈ نے مقامی آبادی کی فلاح و بہبود کے لیے صحت اور روزگار کے شعبوں میں اقدامات جاری رکھتے ہوئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا، جہاں بڑی تعداد میں مریضوں کا مفت طبی معائنہ اور ادویات فراہم کی گئیں۔
اس موقع پر…
Read More...
Read More...
اقوام متحدہ کے عالمی فورم پر نوجوانوں کی آواز اجاگر کرنا باعثِ فخر ہے: گورنر بلوچستان
کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے اور قومی دھارے میں شامل کرنے کے لیے سنجیدہ اور مؤثر اقدامات کیے جا رہے ہیں، جبکہ عالمی فورم پر پاکستانی نوجوانوں کی آواز اجاگر کرنا قابلِ فخر ہے۔…
Read More...
Read More...
عوامی مسائل کا حل حکومت کی اولین ترجیح ہے: صوبائی وزیر نور محمد دمڑ
کوئٹہ: صوبائی وزیر کموڈیٹی مینجمنٹ و چیئرمین بلوچستان فوڈ اتھارٹی حاجی نور محمد دمڑ نے کہا ہے کہ عوامی مسائل کا حل اور لوگوں کو ریلیف کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔
حاجی نور محمد دمڑ سے ان کے دفتر میں مختلف وفود نے ملاقات کی…
Read More...
Read More...