Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta
Browsing Category

بین الاقوامی

ایران جانے کی کوشش کرنیوالے 14 افغان باشندوں کی لاشیں صحرا سے برآمد

جنوب مغربی افغانستان کے صحرا میں ایران جانے کی کوشش کرنے والے 14 افغان باشندوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ حکام کے مطابق کئی ہفتوں سے ان کی تلاش جاری تھی، یہ افراد گاڑی کے ذریعے ایران جانے کے لیے نکلے تھے…
Read More...

خطے کے ممالک امریکا کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کریں: ایرانی فوج

ایران کے اعلیٰ فوجی کمانڈر میجر جنرل علی عبداللہی نے کہا ہے کہ امریکا کی ایران کے خلاف کارروائیاں پورے خطے کو ایک وسیع جنگ کی طرف دھکیل سکتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خطے کے ممالک کو امریکا کے ساتھ اپنے تعاون اور وابستگی پر نظرثانی کرنی چاہئے،…
Read More...

عمانی ساحل کے قریب دو آئل ٹینکروں پر نامعلوم سمت سے حملے

برطانوی ادارے کے مطابق آج اسے اطلاع موصول ہوئی کہ عمان کے خصب سے تقریباً 34 کلومیٹر شمال مشرق میں ایک آئل ٹینکر کے کپتان نے اپنے جہاز کے قریب پانی کا ایک بڑا چھینٹا اٹھنے اور دھماکے کی آواز سننے کی اطلاع دی۔ میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز…
Read More...

ایران جنگ میں امریکی میزائل ذخائر میں نمایاں کمی ہوئی ہے: امریکی میڈیا

فاکس نیوز کے مطابق امریکی دفاعی حکام اور ماہرین نے میزائل دفاعی نظام کے ذخائر میں کمی پر تشویش کا اظہار کیا ہے، امریکا کے پاس موجود پیٹریاٹ میزائل انٹرسیپٹرز کی تعداد جنگ سے پہلے تقریباً 2 ہزار 300 تھی۔ بتایا گیا کہ جنگ کے دوارن…
Read More...

حماس کے مکمل طور پر ہتھیار ڈالنے تک غزہ سے فوج کا انخلا ممکن نہیں: اسرائیل

دوسری جانب حماس نے کہا ہے کہ وہ اپنے بھاری ہتھیار صرف اس صورت میں حوالے کرے گی جب اسرائیل غزہ میں ہر قسم کی جارحیت ختم کرے اور اپنی تمام افواج واپس بلا لے۔ یہ پیش رفت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان کے بعد سامنے آئی ہے جس میں…
Read More...

خطے کے ممالک امریکا کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کریں: ایرانی فوج

انہوں نے کہا کہ خطے کے ممالک کو امریکا کے ساتھ اپنے تعاون اور وابستگی پر نظرثانی کرنی چاہئے، امریکا اپنی کمزور ہوتی عسکری طاقت کو سہارا دینے کے لیے خطے کے ممالک کو استعمال کر رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ امریکا خطے کے ممالک کے…
Read More...

ایران پر بھرپور حملوں کی تیاری، ہتھیار ڈالنے پر مجبور کر دیں گے: ٹرمپ

کابینہ میٹنگ کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ایران پر بھرپور فوجی حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں، ایران پر بھرپور حملوں سے قدامت پسند بتدریج کمزور ہوں گے، ایران پر حملوں کا مقصد ایران کو ہتھیار ڈالنے پر مجبور…
Read More...

پاکستان اور چین کی افواج علاقائی امن و استحکام کیلئے شانہ بشانہ ہیں: فیلڈ مارشل

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے معزز مہمانوں کا خیرمقدم کیا اور پیپلز لبریشن آرمی کو اس کے قیام کی 99ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کی، انہوں نے چین کے دفاع، قومی ترقی اور عالمی امن و سلامتی کے فروغ میں پی ایل اے کی نمایاں خدمات…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More