Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta
Browsing Category

تازہ ترین

محسن نقوی کا بیان نظر انداز کریں، موجودہ حالات میں حکومت اور ریاستی اداروں میں اتحاد وقت کی اشد…

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے پارٹی کو محسن نقوی کا بیان نظرانداز کرنے کی ہدایت کردی۔ دی نیوز کے ایڈیٹر انویسٹی گیشن انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق نواز شریف نے  موجودہ حالات میں حکومت اور ریاستی اداروں میں اتحاد کو وقت کی اشد…
Read More...

یوکرین کا روس کے معروف سیاحتی ساحل پر ڈرون حملہ؛ 7 افراد ہلاک، 40 زخمی

یوکرین نے روس میں بحیرۂ اسود کے ساحلی تفریحی علاقے گیلینڈژک کے قریب ایک مصروف ساحل پر ڈرون داغے جس میں متعدد ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس نے یوکرین پر اس ڈرون حملے کا الزام عائد کرتے ہوئے بتایا کہ حملے میں کم از…
Read More...

جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے

رواں مالی سال 2026-27 کے پہلے ماہ (جولائی 2026) کے دوران ملک میں مہنگائی میں ماہانہ بنیاد پر 1.2 فیصد جبکہ سالانہ بنیادوں پر 5.1 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، ٹماٹر کی قیمت میں 116 فیصد تک اضافہ ہوگیا ہے۔ وفاقی ادارہ…
Read More...

محسن نقوی طاقتور ترین وزیر، کئی معاملات میں وزیراعظم کو بھی جوابدہ نہیں: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ محسن نقوی اس حکومت کے طاقتور ترین وزیر ہیں جو کئی معاملات میں وزیراعظم کو بھی جوابدہ نہیں ہیں۔ نجی ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ محسن نقوی وزیر داخلہ ہوتے ہوئے بھی سسٹم کا حصہ…
Read More...

سینئر وزیر مریم اورنگزیب کا میرپور کے بعد مظفرآباد ڈویژن کے عوام کا شکریہ

مریم اورنگزیب نے اسے مسلم لیگ (ن) کی قیادت اور کارکردگی پر عوام کے اعتماد کا اظہار قرار دیا ہے۔ اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ الحمدللہ، میرپور کے بعد مظفرآباد ڈویژن کے عوام نے ووٹ کی پرچی کے ذریعے قائد محمد نواز شریف کے…
Read More...

خلا میں ڈیٹا سینٹر قائم کرنے کا منصوبہ

اسی تناظر میں ارب پتی کاروباری شخصیات ایلون مسک اور جیف بیزوس کی جانب سے خلا میں ڈیٹا سینٹرز قائم کرنے کے تصور نے عالمی سطح پر ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے، اس منصوبے کے حامیوں کا خیال ہے کہ خلا میں قائم ڈیٹا سینٹرز مصنوعی ذہانت، کلاؤڈ کمپیوٹنگ…
Read More...

وزیر اعلیٰ پنجاب کا سرمایہ کاروں کیلئے خصوصی مراعاتی پیکج کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں جدید گرین انڈسٹریل اکنامک زون کے قیام کے منصوبے کی اصولی منظوری دیتے ہوئے اس پر عملدرآمد کے لیے جامع ایکشن پلان طلب کر لیا ہے۔ یہ فیصلہ وزیراعلیٰ پنجاب سے اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن (او پی…
Read More...

ایران امریکا کشیدگی کم ہوتے ہی خام تیل کی قیمتوں میں بھی نمایاں کمی

خبر ایجنسی کے مطابق امریکی خام تیل کی قیمت میں 5 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد امریکی تیل 80 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگیا۔ اسی طرح برطانوی خام تیل کی قیمت میں بھی 4 فیصد سے زائد تک کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد قیمتیں 84 ڈالر کی…
Read More...

پنجاب حکومت کا 4 اگست کو لاہور میں مقامی تعطیل کا اعلان

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور میں ضلعی دفاتر اور ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) کے ماتحت تمام سرکاری ادارے 4 اگست کو بند رہیں گے۔ نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ پنجاب سول سیکرٹریٹ اور دیگر صوبائی سرکاری اداروں پر اس مقامی تعطیل کا اطلاق…
Read More...

سوات: کبل خودکش دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 17 ہوگئی، حملے کا مقدمہ درج

ریسکیو ترجمان کے مطابق کبل خودکش دھماکے میں زخمی پولیس کانسٹیبل مکرم خان ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا، مکرم خان زخمی ہونے کے بعد سیدوشریف ہسپتال میں زیر علاج تھا۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق حملہ خودکش تھا، جبکہ جائے…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More