Browsing Category
تازہ ترین
لوگوں کو مارنا نہیں چاہتا، معاہدہ ترجیح، ایران کیساتھ مذاکرات آج شروع ہونگے: ٹرمپ
اپنے بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ آبنائے ہرمز پر معاہدہ موجود ہے اور ایٹمی ہتھیاروں کے خاتمے پر بھی معاہدہ ہوگا، ایران پر بڑے حملے کا منصوبہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر اور ایران کی درخواست پر منسوخ کیا گیا۔
ٹرمپ کا کہنا تھا…
Read More...
Read More...
ایرانی قیادت میں اختلافات، معاہدہ نہ کیا تو امریکا شدید بمباری کرے گا: ریپبلکن سینیٹر
امریکی میڈیا ’فوکس نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے جم بینکس نے کہا کہ اگر ایرانی مذاکرات کی میز پر نہیں آتے اور فوری طور پر معاہدہ نہیں کرتے تو صدر ٹرمپ دوبارہ ان پر شدید بمباری کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ صدر ٹرمپ اب بھی تنازع کے پُرامن حل…
Read More...
Read More...
محسن نقوی طاقتور ترین وزیر، کئی معاملات میں وزیراعظم کو بھی جوابدہ نہیں: خواجہ آصف
نجی ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ محسن نقوی وزیر داخلہ ہوتے ہوئے بھی سسٹم کا حصہ نہیں ہیں، کابینہ اجلاس میں صرف دو تین بار دیکھا ہے۔
انہوں نے کہا کہ محسن نقوی پارلیمنٹ بھی صرف سات یا آٹھ بار آئے ہوں…
Read More...
Read More...
ایران پر دوسری جنگِ عظیم جیسی شدت کے حملوں کیلئے تیار ہیں: امریکی وزیر دفاع
بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی مسلسل بڑھ رہی ہے اور دونوں ممالک کی جانب سے سخت بیانات کا تبادلہ جاری ہے۔
اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی دعویٰ کیا تھا کہ اگر ضرورت پڑی تو امریکا ایران کے…
Read More...
Read More...
خلیجی ممالک ٹرمپ کی ایران پالیسی سے سخت پریشان اور مایوس ہیں: امریکی اخبار
امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق خلیجی عرب ممالک ایران سے متعلق ٹرمپ انتظامیہ کی حکمت عملی سے مایوسی کا اظہار کر رہے ہیں، پس پردہ مذاکرات میں عرب ممالک نے امریکی پالیسی واضح نہ ہونے پر تشویش ظاہر کی ہے، خلیجی ریاستوں نے امریکا…
Read More...
Read More...
مسلم لیگ (ن) کا آزاد کشمیر الیکشن میں سادہ اکثریت حاصل کرنے کا دعویٰ
اسلام آباد میں وفاقی وزیر امیر مقام کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ آزاد کشمیر کی 20 نشستوں پر دوسرے مرحلے کے انتخابات مکمل ہوئے، جن میں مسلم لیگ (ن) نے 13 نشستوں پر کامیابی حاصل کی، مظفرآباد ڈویژن کی 9 نشستوں میں سے…
Read More...
Read More...
وزیراعظم کی آزاد کشمیر الیکشن میں برتری پر نوازشریف، کامیاب امیدواروں کو مبارکباد
وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق شہباز شریف نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے کامیاب ہونے والے تمام امیدواروں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں، کامیابی کا یہ تسلسل قائد مسلم لیگ (ن) محمد نواز شریف اور پارٹی کی پوری ٹیم کی محنت کا ثمر…
Read More...
Read More...
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 14 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، مظفر آباد ڈویژن کے 8 حلقوں اور مہاجرین کی 12 نشستوں پر ووٹنگ ہوئی۔
حلقہ ایل اے 27 میں خراب موسم اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث انتخابی عملہ اور پولنگ…
Read More...
Read More...
سوات؛ کبل میں پولیس اسٹیشن کے قریب دھماکا، 14 افراد جاں بحق
خیبرپختونخوا کے سیاحتی شہر سوات کے علاقے کبل میں پولیس اسٹیشن کے قریب دھماکے میں 9 افراد جاں بحق اور 18 زخمی ہوگئے۔
ڈی پی او سوات عمر گنڈاپور نے کہا کہ کبل تھانے کے گیٹ کے قریب دھماکا ہوا، جس میں 4 پولیس اہلکاروں اور شہریوں سمیت 9 افراد…
Read More...
Read More...
کوئٹہ: کوئلہ کان دھماکے کے بعد جاری ریسکیو آپریشن مکمل، تمام لاشیں نکال لی گئیں
کوئٹہ کے علاقے سو رینج میں کوئلے کی کان میں ہونے والے المناک دھماکے کے بعد جاری ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے۔
کوئٹہ کے نواحی علاقے سو رینج کول فیلڈ میں کوئلے کی کان میں پھنسے کان کنوں کو نکالنے کے لیے جاری ریسکیو آپریشن تقریباً 45…
Read More...
Read More...