Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta
Browsing Category

تازہ ترین

الیکشن کمیشن کا ارکانِ پارلیمنٹ کے مالی گوشواروں کی خود چھان بین کا فیصلہ

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے اس مقصد کے لیے الیکشن ایکٹ 2017 کی شق 137 میں ایک نئی شق شامل کرنے کی تجویز دی ہے، جس کے تحت کمیشن کو ارکانِ پارلیمنٹ کے اثاثوں اور مالی گوشواروں کی براہ راست جانچ پڑتال کا اختیار حاصل ہوگا۔ مجوزہ…
Read More...

آبنائے ہرمز نہ کھلی تو ایران کو سخت فوجی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا: ڈونلڈ ٹرمپ

فاکس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکا ایران پر ایک بڑا فوجی حملہ کرنے والا تھا، ایران نے ہم سے مذاکرات کی درخواست کی، اگر ایران کے ساتھ مذاکرات ناکام ہوئے تو واشنگٹن انتہائی سخت جواب دے گا۔ …
Read More...

حوثی ناکہ بندی کے باوجود پاکستانی تیل بردار جہاز باب المندب سے نکلنے میں کامیاب

بحری نقل و حمل پر نظر رکھنے والی عالمی انٹیلی جنس کمپنی ’ونڈوارڈ‘ کی فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق، افرامیکس کلاس کے ان دونوں تیل بردار جہازوں نے سعودی عرب کی ینبع بندرگاہ سے خام تیل لوڈ کیا اور اپنا ٹریکنگ سسٹم مسلسل آن رکھتے ہوئے واپس…
Read More...

امریکہ، ایران اور عمان آبنائے ہرمز پر عبوری معاہدے کے قریب، آج اعلان متوقع

معروف امریکی نشریاتی ادارے ایگزیوس نے دو علاقائی ذرائع اور ایک امریکی عہدیدار کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ مجوزہ معاہدہ 60 روز کیلئے ہوگا، جس کے تحت آبنائے ہرمز میں آنے والے تجارتی جہاز ایران کے سمندری راستے سے جبکہ روانہ ہونے والے جہاز عمان…
Read More...

لندن میں مقیم پاکستانیوں کو جائیداد کی ڈیجیٹل منتقلی کی سہولت مل گئی

سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں پاکستان ہائی کمیشن لندن کا کہنا ہے کہ اس جدید نظام کے ذریعے بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کو جائیداد کی منتقلی کیلئے پاور آف اٹارنی، کسی تیسرے فریق یا ایجنٹ کی خدمات حاصل کرنے کی ضرورت نہیں…
Read More...

پولیس افسروں اور جوانوں کی عظیم قربانیاں پوری قوم کیلئے باعث فخر ہیں: صدر مملکت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے یوم شہدائے پولیس پر جاری پیغام میں کہا ان کی بے مثال جرأت، غیر متزلزل وابستگی اور قومی خدمت میں دی گئی عظیم قربانیاں پوری قوم کے لئے باعث فخر اور ہر پاکستانی کے لیے قابل احترام رہیں گی۔ صدر مملکت نے…
Read More...

شہداء پولیس کے خاندانوں کی معاونت حکومت کی اولین ذمہ داری ہے: وزیراعظم

ان کا کہنا تھا کہ ملک میں دہشت گردی، انتہاپسندی اور جرائم کے خلاف جنگ میں پولیس نے ہمیشہ ہر اول دستے کا کردار ادا کیا ہے اور غیر متزلزل عزم کو مظاہرہ کیا ہے جو لائق تحسین ہے، ہمارے پولیس کے شہدا ء کی ناقابل فراموش قربانیوں نے شہریوں کے جان…
Read More...

پاکستان کی چین کو ایک ارب30 کروڑ ڈالر کی ری فنانسنگ کیلئے باضابطہ درخواست

ذرائع کے مطابق پاکستانی حکام کی چینی حکام کے ساتھ ری فنانسنگ کے عمل کو جلد از جلد مکمل کرنے کیلئے بات چیت جاری ہے، شرائط و ضوابط جلد فائنل ہونے پر یہ رقم رواں ماہ کے دوران ہی دوبارہ موصول ہو جائے گی۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق…
Read More...

ملک بھر میں چہلم امام حسینؓ و شہداء کربلا عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے ملک بھر میں چہلم امام…

کراچی، لاہور، راولپنڈی، حیدرآباد، فیصل آباد، کوئٹہ اور پشاور سمیت ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں جلوس برآمد ہونے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کیلئے مجموعی طور پر بڑی تعداد میں پولیس افسران و اہلکار سکیورٹی…
Read More...

فوج سے مکمل ہم آہنگی، استعفیٰ نہیں دوں گا اور ڈٹا رہوں گا: ایرانی صدر

برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اس ویڈیو میں ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا کہ ہم فوجی دستوں کے ساتھ مکمل رابطے میں ہیں۔ ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق موجودہ صورتحال، بشمول جنگ سے متعلق واقعات پر پزشکیان کی گفتگو کی مکمل ویڈیو…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More