Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta
Browsing Category

تازہ ترین

آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 27 اور 28 کے 54 پولنگ سٹیشنز

الیکشن کمیشن حکام کے مطابق ووٹنگ کا عمل بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ یاد رہے کہ 2 اگست کو خراب موسم کے باعث پولنگ ملتوی کی گئی تھی، مسلم لیگ (ن) مجموعی طور پر 23 نشستوں پر کامیاب، جبکہ پیپلزپارٹی کو 9 سیٹوں پر کامیابی…
Read More...

نئے صوبوں کی کوئی بات ایجنڈے پر نہیں، یہی سسٹم کامیاب ہے اور رہے گا: رانا ثنا

وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ پنجاب میں ترقی پر آزاد کشمیر کے لوگوں نے ن لیگ کو ووٹ دیا، پیپلزپارٹی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی پروپیگنڈا کرتے ہوئے داخل ہوئی، امید ہے کہ آزاد کشمر انتخابات کے اگلے…
Read More...

لکی مروت: انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، خوارج کے ٹھکانے تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی ذرائع کے مطابق لکی مروت میں انٹیلی جنس بیسڈ کاروائیوں کے دوران سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے متعدد ٹھکانے تباہ کیے، ہلاک خوارج دہشت گردوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ ، گولہ بارود اور دیگر سامان بھی برآمد ہوا۔ سکیورٹی ذرائع نے…
Read More...

پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان اور ایرانی وزیر صنعت، کان و تجارت محمد اتابک نے اجلاس کی مشترکہ صدارت کی، ایرانی وفد کے ہمراہ ایران چیمبر آف کامرس کا 16 رکنی کاروباری وفد بھی ہے۔ اجلاس میں پاک ایران آزاد تجارتی معاہدے پر پیش رفت اور…
Read More...

محسن نقوی کا بیان نظر انداز کریں، موجودہ حالات میں حکومت اور ریاستی اداروں میں اتحاد وقت کی اشد…

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے پارٹی کو محسن نقوی کا بیان نظرانداز کرنے کی ہدایت کردی۔ دی نیوز کے ایڈیٹر انویسٹی گیشن انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق نواز شریف نے  موجودہ حالات میں حکومت اور ریاستی اداروں میں اتحاد کو وقت کی اشد…
Read More...

یوکرین کا روس کے معروف سیاحتی ساحل پر ڈرون حملہ؛ 7 افراد ہلاک، 40 زخمی

یوکرین نے روس میں بحیرۂ اسود کے ساحلی تفریحی علاقے گیلینڈژک کے قریب ایک مصروف ساحل پر ڈرون داغے جس میں متعدد ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس نے یوکرین پر اس ڈرون حملے کا الزام عائد کرتے ہوئے بتایا کہ حملے میں کم از…
Read More...

جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے

رواں مالی سال 2026-27 کے پہلے ماہ (جولائی 2026) کے دوران ملک میں مہنگائی میں ماہانہ بنیاد پر 1.2 فیصد جبکہ سالانہ بنیادوں پر 5.1 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، ٹماٹر کی قیمت میں 116 فیصد تک اضافہ ہوگیا ہے۔ وفاقی ادارہ…
Read More...

محسن نقوی طاقتور ترین وزیر، کئی معاملات میں وزیراعظم کو بھی جوابدہ نہیں: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ محسن نقوی اس حکومت کے طاقتور ترین وزیر ہیں جو کئی معاملات میں وزیراعظم کو بھی جوابدہ نہیں ہیں۔ نجی ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ محسن نقوی وزیر داخلہ ہوتے ہوئے بھی سسٹم کا حصہ…
Read More...

سینئر وزیر مریم اورنگزیب کا میرپور کے بعد مظفرآباد ڈویژن کے عوام کا شکریہ

مریم اورنگزیب نے اسے مسلم لیگ (ن) کی قیادت اور کارکردگی پر عوام کے اعتماد کا اظہار قرار دیا ہے۔ اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ الحمدللہ، میرپور کے بعد مظفرآباد ڈویژن کے عوام نے ووٹ کی پرچی کے ذریعے قائد محمد نواز شریف کے…
Read More...

خلا میں ڈیٹا سینٹر قائم کرنے کا منصوبہ

اسی تناظر میں ارب پتی کاروباری شخصیات ایلون مسک اور جیف بیزوس کی جانب سے خلا میں ڈیٹا سینٹرز قائم کرنے کے تصور نے عالمی سطح پر ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے، اس منصوبے کے حامیوں کا خیال ہے کہ خلا میں قائم ڈیٹا سینٹرز مصنوعی ذہانت، کلاؤڈ کمپیوٹنگ…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More