Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta
Browsing Category

تازہ ترین

آرٹیکل 245 کے تحت خیبر پختونخوا میں فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

نوٹیفکیشن کے مطابق پاک فوج کو آئین پاکستان کے آرٹیکل 245 کے تحت سول انتظامیہ کی معاونت اور شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے تعینات کیا جا رہا ہے۔ حکومتی نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ فوج کی تعیناتی کا مقصد شہریوں کی جان و مال اور سرکاری…
Read More...

خیبرپختونخوا ایڈوائزری کونسل کا پہلا اجلاس، عوام کو دہشتگردی نے نجات دلائیں گے: گورنر

اجلاس میں صوبے کو درپیش چیلنجز، امن و امان کی صورتحال، عوام کے تحفظ، کرپشن کے خاتمے اور سیاحت کے فروغ پر توجہ دینے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے اجلاس کے شرکا کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ ایڈوائزری کونسل کا…
Read More...

ہنگو میں دفعہ 144 نافذ، پانچ سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندی عائد

ڈپٹی کمشنر ہنگو بصیر علی رحمان خان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق دفعہ 144 کے تحت عائد پابندیوں کا اطلاق فوری طور پر ہوگا، جبکہ یہ پابندیاں 30 روز تک برقرار رہیں گی۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ امن و امان کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ…
Read More...

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کل تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

ضلعی انتظامیہ کے مطابق صوابی، مردان اور نوشہرہ میں اسکولوں، کالجوں اور جامعات سمیت تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے کل بند رہیں گے۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر صوابی اور ڈپٹی کمشنر کے مطابق موجودہ حالات کے تناظر میں ضلع بھر کے تمام سرکاری اور نجی…
Read More...

پی آئی ڈی میں ڈیجیٹل نظام متعارف کرانے، شفافیت اور عامل صحافیوں کے حقوق کے تحفظ پر اتفاق

اسلام آباد، 10 اکتوبر: پرنسپل انفارمیشن آفیسر رئیسہ عادل سے راولپنڈی اسلام آباد بیورو جرنلسٹس ایسوسی ایشن (ربجا) کے وفد نے ملاقات کی اور پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ میں اصلاحاتی اقدامات کو سراہتے ہوئے نظام میں شفافیت اور عامل صحافیوں کے حقوق…
Read More...

پشاور میں رنگ روڈ، جی ٹی روڈ انٹرچینج پر فلائی اوور کی تعمیر کا سنگِ بنیاد رکھنے کی تقریب

پشاور، 10 اکتوبر: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے آج پیر ذکوری فلائی اوور، پشاور میں رنگ روڈ اور جی ٹی روڈ کے انٹرچینج پر لیول ٹو فلائی اوور کی تعمیر کے سنگِ بنیاد کی تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کے لیے مدعو کیے جانے کا…
Read More...

خیبر پختونخوا میں امن و امان، ترقیاتی منصوبوں اور سرکاری وسائل کے استعمال پر سوالات اٹھ گئے

اسلام آباد، 10 اکتوبر: وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ اور وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی نے خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال، پولیس کی استعداد، ترقیاتی منصوبوں اور سرکاری وسائل کے استعمال سے متعلق اہم سوالات اٹھاتے ہوئے صوبے…
Read More...

وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں پارٹی قیادت کا اہم اجلاس

پشاور، 10 اکتوبر: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی زیرِ صدارت وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں پارٹی کی سینئر قیادت کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ملکی سیاسی صورتحال، مجوزہ لانگ مارچ اور دیگر اہم امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں…
Read More...

آغوش ہوم میں عالمی یومِ ذہنی صحت منایا گیا، خصوصی ضروریات کی حامل بچیوں سے محبت اور احترام کا عہد

کراچی: آغوش ہوم میں ہفتے کے روز عالمی یومِ ذہنی صحت منایا گیا، جہاں جسمانی و ذہنی معذوری اور خصوصی نگہداشت کی ضروریات رکھنے والی یتیم بچیوں کی دیکھ بھال، تحفظ اور باوقار زندگی کے لیے اقدامات کو اجاگر کیا گیا۔ اس موقع پر آغوش ہوم کی صدر…
Read More...

شمالی وزیرستان آپریشن میں 9 خارجیوں کی ہلاکت، ایاز صادق کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

اسلام آباد، 8 اکتوبر 2026: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کے چار اہم دہشتگرد کمانڈروں سمیت 9 خارجیوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ انہوں نے…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More