Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta
Browsing Category

تازہ ترین

تعلیم پاکستان کے انسانی سرمائے اور معاشی مستقبل کی بنیاد ہے: ماہرین

سینٹر فار ایرو اسپیس اینڈ سکیورٹی اسٹڈیز (CASS) لاہور میں ’’انسانی سرمایہ خطرے میں: تعلیم، ریاستی صلاحیت اور پاکستان کا ترقیاتی چیلنج‘‘ کے عنوان سے گول میز مباحثہ منعقد ہوا، جس میں ماہرینِ تعلیم، دانشوروں اور متعلقہ شعبوں کے ماہرین نے…
Read More...

ٹیسکو میں افسران کی ترقی و اپ گریڈیشن، احکامات جاری

ٹرائبل ایریا الیکٹرسٹی سپلائی کمپنی (ٹیسکو) نے سینئر سلیکشن بورڈ کی سفارشات پر افسران کی ترقی اور اپ گریڈیشن کے احکامات جاری کر دیے۔ جمشید علی اور سید مشتاق حسین کو چیف انجینئر (بی پی ایس-20)، ضمیر الدین اور علی عسکر کو سپرنٹنڈنگ انجینئر…
Read More...

پاکستان ایران تعلقات میں تجارت اور علاقائی تعاون کے وسیع امکانات ہیں: ایرانی سفیر

پاکستان اور ایران کے درمیان گہرے تاریخی، ثقافتی اور عوامی روابط دونوں ممالک کو مختلف شعبوں میں تعاون مزید مضبوط بنانے کے وسیع مواقع فراہم کرتے ہیں، جبکہ جغرافیائی قربت تجارت، رابطوں اور علاقائی اقتصادی تعاون کے فروغ میں اہم کردار ادا کر…
Read More...

صحافیوں اور ان کے اہلِ خانہ کے بچوں کو معیاری تعلیمی سہولیات کی فراہمی کے لیے مفاہمتی یادداشت پر…

آئی آئی یو آئی اسلام آباد سکول بھارہ کہو کیمپس اور اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کے درمیان صحافیوں اور ان کے اہلِ خانہ کے بچوں کو معیاری تعلیمی سہولیات کی فراہمی کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔ معاہدے کے تحت اسلام آباد یونین آف…
Read More...

پرائیویٹ حج کمپنیوں کے خلاف شکایات جمع کرانے کی آخری تاریخ 20 اکتوبر مقرر

اسلام آباد، یکم اکتوبر: وزارت مذہبی امور نے گزشتہ سال پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت حج ادا کرنے والے عازمین کو ہدایت کی ہے کہ حج کمپنیوں کے حوالے سے کسی بھی شکایت کی صورت میں 20 اکتوبر 2026 سے قبل وزارت سے رابطہ کریں۔ وزارت کے ترجمان کے مطابق…
Read More...

افسران کی پیشہ ورانہ تربیت بہتر عوامی خدمت کے لیے ناگزیر ہے

کوئٹہ، یکم اکتوبر: صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید خان درانی نے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن (نِیپا) کوئٹہ میں 47ویں مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس کی اختتامی تقریب میں شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر تعلیم نے کہا کہ سرکاری…
Read More...

پنجاب میں ستمبر کے دوران 41 ہزار سے زائد ٹریفک حادثات، 330 افراد جاں بحق

لاہور، یکم اکتوبر: پنجاب ایمرجنسی سروس (ریسکیو 1122) نے ستمبر 2026 کے دوران صوبے بھر میں 2 لاکھ 34 ہزار 91 ایمرجنسیز پر بروقت رسپانس کرتے ہوئے 2 لاکھ 35 ہزار 750 متاثرین کو ریسکیو سروسز فراہم کیں، جبکہ 41 ہزار 472 روڈ ٹریفک حادثات میں 330…
Read More...

خپلو میں جی بی اسکاؤٹس کے زیر اہتمام فٹبال ٹورنامنٹ، انتظامات کا جائزہ

گنگچھے، یکم اکتوبر: ڈپٹی کمشنر ضلع گنگچھے ولی اللہ فلاحی کی زیر صدارت خپلو میں جی بی اسکاؤٹس کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے فٹبال ٹورنامنٹ کے انتظامات کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا، جس میں ونگ کمانڈر جی بی اسکاؤٹس کرنل سکندر پرویز، اسسٹنٹ کمشنر…
Read More...

گلگت کی اہم شاہراہوں کی بحالی اور کارپٹنگ کا کام جاری

گلگت، یکم اکتوبر: ڈائریکٹر جنرل گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی امیر اعظم حمزہ کی ہدایت پر سینیٹری اینڈ سیوریج سسٹم منصوبے کے تحت سیوریج لائنوں کی تنصیب مکمل ہونے کے بعد شہر کی اہم شاہراہوں کی بحالی کا کام جاری ہے۔ جی ڈی اے کے مطابق جماعت خانہ بازار…
Read More...

26 نومبر احتجاج کیس میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری

انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے 26 نومبر احتجاج کیس میں خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے پولیس کو مقدمے کا چالان جلد پیش کرنے کی ہدایت کردی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More