Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta
Browsing Category

پاکستان

۹/۱۱سے عالمی نظام تبدیل، بین الاقوامی قانونی ڈھانچہ کمزور ہوا: مشاہد حسین

اسلام آباد، ۱۵ ستمبر: ۱۱ ستمبر ۲۰۰۱ کے حملوں نے عالمی سیاست میں ایک بنیادی تبدیلی کا آغاز کیا، جس کے نتیجے میں بین الاقوامی سلامتی کے ماحول میں نمایاں تبدیلی آئی اور ایک طویل ’دہشت گردی کے خلاف جنگ‘ شروع ہوئی، جس کے اثرات حملوں کے فوری بعد…
Read More...

موسمیاتی آفات سے 4 کروڑ افراد کی نقل مکانی، پارلیمنٹ مؤثر قانون سازی کرے: ڈاکٹر مصدق ملک

وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک نے پارلیمنٹ پر زور دیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی اور قدرتی آفات کے باعث بڑھتی ہوئی نقل مکانی سے نمٹنے کے لیے مؤثر قانون سازی کی جائے تاکہ بے گھر ہونے والے افراد کی نقل مکانی کو محفوظ، منظم اور…
Read More...

اسلام آباد پولیس کی بروقت کارروائی، نومولود بچہ مبینہ اغوا کے بعد بحفاظت بازیاب

تھانہ کراچی کمپنی پولیس نے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) ہسپتال سے کمسن بچے کے مبینہ اغوا کی اطلاع ملنے پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے تین خواتین کو حراست میں لے لیا، جبکہ نومولود بچے کو بحفاظت بازیاب کر لیا گیا۔ اسلام آباد پولیس…
Read More...

ڈیجیٹل ادائیگیوں کو وسعت دینے کیلئے ماسٹرکارڈ اور بینک آف خیبر میں معاہدہ

پشاور، 15 ستمبر 2026: ماسٹرکارڈ اور بینک آف خیبر نے بینک کی ڈیجیٹل ادائیگیوں کی خدمات کو مزید وسعت دینے کیلئے اسٹریٹیجک معاہدہ کیا ہے، جس کے تحت صارفین کو محفوظ، آسان اور جدید ادائیگیوں کی سہولیات تک بہتر رسائی حاصل ہوگی۔ معاہدے کا مقصد…
Read More...

صدر زرداری نے انڈونیشین نیول چیف کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کردیا

اسلام آباد، 14 ستمبر: صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان اور انڈونیشیا کی بحری افواج کے درمیان تعلقات کے فروغ کے لیے خدمات کے اعتراف میں انڈونیشین بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ڈاکٹر محمد علی کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کردیا۔ یہ اعزاز انہیں پیر…
Read More...

انسداد دہشت گردی عدالت کا سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

اسلام آباد، 14 ستمبر: اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے کوہسار تھانے میں درج مقدمے میں نامزد خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی سے وابستہ ارکان قومی و صوبائی اسمبلی اور دیگر ملزمان کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔…
Read More...

جمہوریت کے عالمی دن پر وزیراعظم شہباز شریف کا بنیادی جمہوری اقدار کے تحفظ کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد، 15 ستمبر 2026: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جمہوریت کے عالمی دن کے موقع پر کہا ہے کہ پاکستان عالمی برادری کے ساتھ مل کر جمہوریت کی بنیادی اقدار، مساوات، انصاف اور آزادی کے عزم کی تجدید کرتا ہے، عوام کی رائے کے احترام، انسانی وقار…
Read More...

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے لبنانی وزیر داخلہ کی ملاقات، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق

راولپنڈی، 14 ستمبر 2026: لبنان کے وزیر داخلہ و بلدیات احمد الحجار نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی، جس میں علاقائی سکیورٹی کی صورتحال، باہمی دلچسپی کے امور اور سکیورٹی…
Read More...

دیرینہ چیلنجز پر قابو پانے کے لیے جمہوریت ناگزیر ہے، صدر زرداری

مضبوط جمہوری ادارے پرامن اور خوشحال پاکستان کے لیے ضروری ہیں، صدر زرداری اسلام آباد، 14 ستمبر 2026: صدر مملکت آصف علی زرداری نے عوام کو درپیش دیرینہ چیلنجز پر قابو پانے کے لیے جمہوریت کو ناگزیر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوریت کی اصل طاقت…
Read More...

احسن اقبال کا مسلم امہ کو خود احتسابی اور اپنی شناخت کی بحالی پر زور

لاہور: وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے مسلم امہ کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے اور کھوئی ہوئی قوت بحال کرنے کے لیے اجتماعی خود احتسابی، اپنی شناخت کے شعور اور سیرت النبی ﷺ کی تعلیمات کو عملی زندگی کا حصہ بنانے…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More