Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta

جعفرآباد میں بلاک شناختی کارڈ کیسز کی جانچ، حقدار افراد کو ریلیف دینے کی ہدایت

نصیرآباد، 10 ستمبر: ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان کی زیر صدارت بلاک شناختی کارڈز کے حوالے سے اجلاس ہوا، جس میں ضلعی افسران اور متعلقہ اداروں کے نمائندگان نے شرکت کی۔ اجلاس میں بلاک شناختی کارڈ رکھنے والے افراد کمیٹی کے سامنے پیش ہوئے اور…
Read More...

نادرا کے سپرٹنڈنٹ ( ر) امجد درانی بقضائے الٰہی انتقال کر گئے۔

نادرا کے سپرٹنڈنٹ ( ر) امجد درانی بقضائے الٰہی انتقال کر گئے۔ وہ سی اینڈ ڈبلیو کے ہیڈ کلرک آغا شہزاد درانی کے بھائی اور سابق ڈائریکٹر جنرل سوشل ویلفئیر حسن اللہ مردانزئی، سید منظور شاہ دوپاسی، سید فاروق شاہ اور ریٹائرڈ پی آئی اے افسر مرحوم…
Read More...

میثاقِ مکہ پاکستان کے بڑھتے سفارتی کردار کا مظہر، معاشی تعاون کے نئے امکانات پیدا ہو سکتے ہیں

پشاور، 10 ستمبر: پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ پشاور کے زیر اہتمام میثاقِ مکہ کے موضوع پر ورکشاپ منعقد ہوئی جس میں مقررین نے کہا کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان بڑھتا ہوا دفاعی و اسٹریٹجک تعاون مستقبل میں تجارت، سرمایہ کاری، ٹیکنالوجی…
Read More...

گیس کمپنیوں میں مقامی افراد کو روزگار، ڈیرہ بگٹی اور سوئی کی ترقی حکومت کی ترجیح ہے: وزیراعلیٰ…

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ گیس کمپنیوں میں مقامی افراد کو روزگار کے مواقع فراہم کرنا اور مقامی آبادی کی فلاح و بہبود حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، جبکہ ڈیرہ بگٹی، سوئی اور ملحقہ علاقوں کو ترقی کے دھارے میں شامل…
Read More...

اٹک سیمنٹ کا مقامی آبادی کے لیے فری میڈیکل کیمپ، 20 خواتین کے لیے سلائی کڑھائی مرکز قائم

لسبیلہ: اٹک سیمنٹ پاکستان لمیٹڈ نے مقامی آبادی کی فلاح و بہبود کے لیے صحت اور روزگار کے شعبوں میں اقدامات جاری رکھتے ہوئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا، جہاں بڑی تعداد میں مریضوں کا مفت طبی معائنہ اور ادویات فراہم کی گئیں۔ اس موقع پر…
Read More...

اقوام متحدہ کے عالمی فورم پر نوجوانوں کی آواز اجاگر کرنا باعثِ فخر ہے: گورنر بلوچستان

کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے اور قومی دھارے میں شامل کرنے کے لیے سنجیدہ اور مؤثر اقدامات کیے جا رہے ہیں، جبکہ عالمی فورم پر پاکستانی نوجوانوں کی آواز اجاگر کرنا قابلِ فخر ہے۔…
Read More...

عوامی مسائل کا حل حکومت کی اولین ترجیح ہے: صوبائی وزیر نور محمد دمڑ

کوئٹہ: صوبائی وزیر کموڈیٹی مینجمنٹ و چیئرمین بلوچستان فوڈ اتھارٹی حاجی نور محمد دمڑ نے کہا ہے کہ عوامی مسائل کا حل اور لوگوں کو ریلیف کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ حاجی نور محمد دمڑ سے ان کے دفتر میں مختلف وفود نے ملاقات کی…
Read More...

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلوچستان سے سبکدوش ہوکر پنجاب تبادلہ ہونے والے پاکستان…

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلوچستان سے سبکدوش ہوکر پنجاب تبادلہ ہونے والے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے افسر حمود الرحمٰن کی صوبے میں خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں یادگاری شیلڈ پیش کی۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ حمود الرحمٰن نے…
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف کا بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراج…

9ستمبر :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا۔ بدھ کو یہاں وزیراعظم ا?فس کے میڈیا…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More