Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta

یومِ بحریہ: قائم مقام صدر کا پاک بحریہ کے افسران اور اہلکاروں کو خراجِ تحسین

اسلام آباد: قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے یومِ بحریہ کے موقع پر پاک بحریہ کے افسران اور اہلکاروں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے ملکی بحری سرحدوں، ساحلی سلامتی اور قومی مفادات کے تحفظ میں ان کے کردار کو سراہا ہے۔ اپنے پیغام میں سید…
Read More...

یوم بحریہ: پاک بحریہ کی بہادری اور پیشہ ورانہ مہارت نے ہمیشہ قوم کا سر بلند کیا، صدر زرداری

اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان ایک باوقار اور سربلند قوم کی حیثیت سے 8 ستمبر کو یوم بحریہ منا رہا ہے، جبکہ پاک بحریہ کے عزم، بہادری اور پیشہ ورانہ مہارت نے ہمیشہ قوم کا سر فخر سے بلند کیا ہے۔ یوم بحریہ کے موقع…
Read More...

پاک بحریہ اپنی ذمہ داریاں جرات، وقار اور امتیاز کے ساتھ ادا کرتی رہے گی، وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے یوم بحریہ کے موقع پر پاک بحریہ کے شہداء، غازیوں، سابق اہلکاروں اور موجودہ افسران و جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 8 ستمبر 1965ء کی جنگ میں پاک بحریہ کی شجاعت، عزم اور ثابت قدمی قوم کے لیے باعث فخر…
Read More...

کوئٹہ: سول ویٹرنری ہسپتال میں جدید ویٹرنری سہولیات کا افتتاح

کوئٹہ، 7 ستمبر 2026: بلوچستان میں لائیو اسٹاک اور جانوروں کی صحت کے شعبے میں جدید سہولیات کی فراہمی کی جانب اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ کوئٹہ کے سول ویٹرنری ہسپتال میں اپ گریڈڈ ڈیزیز انویسٹی گیشن لیبارٹری، جدید آپریشن تھیٹر اور الٹراساؤنڈ مشین کا…
Read More...

دُکی میں سرکاری اسپتالوں کا معائنہ، طبی سہولیات اور عملے کی حاضری بہتر بنانے کی ہدایت

دُکی: ڈپٹی کمشنر دُکی فضل الرحمن کبدانی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر لونی فتح خان بنگلزئی نے ضلعی ہیڈکوارٹر اسپتال دُکی اور بنیادی مرکز صحت کلی ملک علی محمد کا دورہ کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے طبی سہولیات، ادویات کی دستیابی، عملے کی حاضری، صفائی اور…
Read More...

قلات اور بھاگ کچھی کارروائیوں پر صوبائی وزیر کا سکیورٹی اداروں کو خراج تحسین

کوئٹہ: صوبائی وزیر میر ظہور احمد بلیدی نے قلات میں سکیورٹی فورسز جبکہ بھاگ کچھی میں بلوچستان پولیس اور انسداد دہشت گردی فورس کی کارروائیوں کو سراہتے ہوئے افسران اور اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ قلات اور…
Read More...

لورالائی میں ماں اور بچے کی صحت سے متعلق آگاہی ورکشاپ

لورالائی: ماں اور بچے کی صحت کے حوالے سے عوامی شعور اجاگر کرنے کے لیے لورالائی میں آگاہی ورکشاپ منعقد ہوئی، جس میں خواتین کو حمل سے قبل، دوران حمل اور زچگی کے بعد ضروری طبی احتیاطی تدابیر سے آگاہ کیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر لورالائی ندیم اکرم…
Read More...

جامعہ تربت کے طلبہ کا اسلام آباد کا نو روزہ صنعتی و ٹیکنالوجی دورہ

تربت: جامعہ تربت کے شعبہ کمپیوٹر سائنس کے طلبہ نے فیکلٹی رکن محمد عاصم کی سربراہی میں اسلام آباد کا نو روزہ صنعتی و ٹیکنالوجی دورہ مکمل کیا۔ جامعہ کے مطابق دورے کا مقصد طلبہ کو جدید ٹیکنالوجی، صنعتی ماحول اور سافٹ ویئر انجینئرنگ کے عملی…
Read More...

بلوچستان میں حفاظتی ٹیکہ جات کا نظام بہتر، ویکسین انتظامی اسکور 57 سے بڑھ کر 83 فیصد ہوگیا

کوئٹہ: بلوچستان میں حفاظتی ٹیکہ جات، ویکسین کے انتظام اور محفوظ درجہ حرارت پر ترسیل کے نظام میں نمایاں بہتری ریکارڈ کی گئی ہے۔ صوبائی حکام کے مطابق ویکسین انتظامی اسکور 2021 میں 57 فیصد سے بڑھ کر 2026 میں 83 فیصد ہوگیا ہے۔ اس طرح پانچ سال…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More