جامعہ تربت کے سوشیالوجی طلبہ کی آٹھ ہفتوں کی انٹرن شپ مکمل، مختلف اداروں میں عملی تربیت حاصل کی
جامعہ تربت کے شعبہ سوشیالوجی کے سینئر طلبہ نے بلوچستان کے مختلف معروف اداروں میں آٹھ ہفتوں پر مشتمل انٹرن شپ کامیابی سے مکمل کرلی۔
انٹرن شپ مکمل کرنے والے طلبہ نے کیچ تھیلیسیمیا کیئر سینٹر، سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ، بلوچستان انسٹی ٹیوٹ آف…
Read More...
Read More...