Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta

دریائے کنہار میں نہاتے ہوئے دو نوجوان ڈوب کر جاں بحق

خلاصہ

  • بالاکوٹ: جاگیر کے مقام پر دو نوجوان دریائےمقامی ذرائع کے مطابق دونوں نوجوان نہانے کے لیے دریائے کنہار میں تیر رہے تھے کہ ڈوب گئے اور جاں بحق ہوگئے۔

    مقامی رضاکاروں نے بروقت ریسکیو کرتے ہوئے دونوں نوجوانوں کی نعشوں کو دریا برد ہونے سے بچا لیا۔

    جاں بحق افراد کی ڈیڈ باڈیز ہسپتال منتقل کرنے کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئیں۔

    ذرائع کے مطابق دریائے کنہار میں حالیہ بارشوں کے بعد پانی کے بہاؤ میں دگنا اضافہ ہوگیا ہے۔

    کنہار میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More