Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta

سابق کپتان شاہد آفریدی کا کتا اسلام آباد میں لاپتا ہوگیا

خلاصہ

  • اسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کتا اسلام آباد میں لاپتا ہوگیا۔شاہد آفریدی نے کتے کی گمشدگی کی اطلاع اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے دی اور کتے کی اطلاع دینے کے حوالے سے نمبر بھی شیئر کردیا۔سابق کپتان نے بتایا کہ کتا خاندان کے فرد کی طرح پالا تھا جو گزشتہ چند دنوں سے بیمار تھا۔
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More