Daily azad
Daily azad breaking news urd newspaper quetta
Daily Archives

September 19, 2026

میزائل حملے، یو اے ای کا ایران کے ساتھ تجارت روکنے کا اعلان

متحدہ عرب امارات نے ایران کے ساتھ تمام تجارتی و کاروباری اور مالی معاملات معطل کر دیے۔ متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہےکہ ایران سے تمام تجارت، کمرشل تبادلے اور اقتصادی ٹرانزکشنز روک دی گئی ہیں۔ یو اے ای وزارت خارجہ نے…
Read More...

پرتگال میں عوامی مقامات پر نقاب پر پابندی کا قانون نافذ ہوگیا

پرتگال میں عوامی مقامات پر نقاب پر پابندی کا قانون نافذ ہوگیا۔ خبرایجنسی کے مطابق پرتگال کے صدرنے عوامی مقامات پر نقاب پر پابندی کے قانون کی منظوری دیدی،یہ قانون انتہائی دائیں بازو کی جماعتوں کی حمایت سے منظور ہوا ہے۔ پرتگال میں برقع…
Read More...

لیڈز ٹیسٹ: بارش کے باعث کھیل روک دیا گیا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز کا کھیل بارش کے باعث روک دیا گیا۔ انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان نے 2 وکٹوں پر 23 رنز بنالئے، اذان اویس صفر، شان مسعود 5…
Read More...

لیڈز ٹیسٹ: پاکستان پہلی اننگز میں 171 رنز پر آل آؤٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم لیڈز ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 171 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی۔ عبداللہ شفیق 61 رنز بنا کر نمایاں رہے، جبکہ امام الحق نے 42 رنز کی اننگز کھیلی۔ سلمان علی آغا 21 اور محمد رضوان 12 رنز بنا سکے۔ کپتان شان مسعود اور سعود شکیل 5،5…
Read More...

یومِ آزادی پر شاندار کارکردگی، وزیراعلیٰ بلوچستان کا کانسٹیبلری کے گھوڑا و بینڈ اسٹاف کے لیے ایک…

کوئٹہ، 19 اگست 2026ء: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز احمد خان بگٹی نے یومِ آزادی کی تقریبات کے دوران بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے بلوچستان کانسٹیبلری کے گھوڑا اور بینڈ اسٹاف کے لیے ایک لاکھ روپے نقد انعام کا اعلان کیا، جو اہلکاروں میں…
Read More...

نصیرآباد میں سرکاری عمارتوں کو سولر پر منتقل کرنے کا فیصلہ، ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈر میں شفافیت…

نصیرآباد، 19 اگست 2026ء: ڈپٹی کمشنر نصیرآباد وریندر لعل نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر بلدیاتی حکومت کے دفتر میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈر کے عمل کا تفصیلی جائزہ لیا اور متعلقہ افسران کو حکومتی قوانین، قواعد و ضوابط کے مطابق مکمل شفافیت یقینی…
Read More...

مچھ میں کان کنوں کی حفاظت کے لیے اہم اقدام، حفاظتی اصولوں اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی تربیت

مچھ، 19 اگست 2026ء: کان کنی کے دوران حادثات کی روک تھام اور کان کنوں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں اضافے کے لیے انسپکٹوریٹ آف مائنز مچھ کے زیر اہتمام ایک روزہ تربیتی پروگرام منعقد کیا گیا۔ انسپکٹر آف مائنز مچھ قربان علی عمرانی، الیکٹرک…
Read More...

سوراب کے نوجوانوں کے لیے بڑا تحفہ، کیریئر کونسلنگ اکیڈمی، فنی تربیتی مرکز اور پبلک لائبریری کا…

سوراب، 19 اگست 2026ء: حکومت بلوچستان کی ہدایت اور بلوچستان سکلز ڈویلپمنٹ اقدام کے دوسرے مرحلے کے تحت سوراب میں شہید ہدایت اللہ بلیدی کیریئر کونسلنگ اکیڈمی، فنی تربیتی مرکز اور عوامی کتب خانے کا افتتاح کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر سوراب صاحبزادہ…
Read More...

نصیرآباد میں اساتذہ کی غیر حاضری پر کارروائی کا فیصلہ، ڈپٹی کمشنر کی اسکولوں میں حاضری اور تعلیمی…

نصیرآباد، 19 اگست 2026ء: ڈپٹی کمشنر نصیرآباد وریندر لعل کی زیر صدارت ضلعی تعلیمی کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ضلع بھر کے سرکاری تعلیمی اداروں کی صورتحال، اساتذہ و طلبہ کی حاضری اور موسم گرما کی تعطیلات کے بعد تعلیمی سرگرمیوں کی بحالی…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More